کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے منع کرنے والے کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بھارت پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ہے جبکہ سٹیو سمتھ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم کر لی۔کرکٹ کی عالمی باڈی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی۔ ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں مہمان آسٹریلیا کی بڑی جیت اور بے بی ٹیم افغانستان کے تجربہ کار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف اسٹریٹیجک آفیسر شفقت نغمی نے ذمے داریاں سنبھالنے کے چند ماہ بعد ہی اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور خاموشی سے گھر چلے گئے۔شفقت نغمی، ڈاکٹر نسیم اشرف کے دور میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں۔وہ سنیئر بیورو کریٹ تھے اور انہیں سرکاری محکموں سے کوآرڈینیشن ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کے لئے سری لنکا کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈز کا اعلان
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ ) سری لنکا نے رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہونیوالے دورہ پاکستان کے لیے اپنے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے کریں گے، ٹیم میں سدیرا سمارا وکرما، اویشکا فرنینڈو، شہیان جے سوریا، ڈاسن شناکا، اینجیلو پریرا، منود بھانوکا، وانندو ...
مزید پڑھیں »10سری لنکن کرکٹرز کا پاکستان آکر کھیلنے سے انکار
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم کے رواں ماہ شیڈول دورہ پاکستان کی راہ میں مشکلات حائل ہونے لگی ہیں اور 10 سری لنکن کرکٹرز نے دورے پر پاکستان جانے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکا نے تین ون ڈے اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے لیکن اب یہ دورہ کھٹائی میں ...
مزید پڑھیں »شہباز شریف کی مرحوم کرکٹر عبدالقادر کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کی ناگہانی وفات سے کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔لاہور میں مرحوم لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کی رہائش گاہ پر ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہباز شریف نے عبدالقادر کو اپنے وقت کا بہترین بالر قرار دیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے کویت کو 163رنز سے شکست دے دی
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے کویت کو 163رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور کویت کی ٹیموں کے درمیان میچ ٹائران فرنینڈو اسٹیڈیم موراٹوا میں کھیلا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق قومی انڈر 19 ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلہ دیش کو 224 رنز سے شکست دے کر لمبی طرز کی کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان نے بنگلہ دیش کو 224 رنز سے عبرت ناک شکست دے کر لمبی طرز کی کرکٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔چٹوگرام میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں افغانستان کے نو منتخب کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت ہوا۔افغانستان کی جانب سے رحمت شاہ ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز، آسڑیلیا نے انگلینڈ کوچوتھے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی
مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی ہے، آسٹریلیوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو مین آف میچ قرار دیا گیا ہے۔مانچسٹر میں کھیلے جانے والے اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 186رنز 6 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کی ٹیم شیڈول کے مطابق 25ستمبر کو کراچی پہنچے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی ٹیم شیڈول کے مطابق 25ستمبر کو کراچی پہنچے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 27 ستمبر، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔پہلے سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 27 ستمبر، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر ...
مزید پڑھیں »