اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف45 برس کے ہوگئے۔محمد یوسف 27 اگست 1974ء کو لاہور کے ایک غیر معروف اور غریب عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کا پرانا نام یوسف یوحنا تھا لیکن پھر دین اسلام کی تعلیمات سے متاثر ہو کر وہ 2005ء میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔اسلام قبول کرنے بعد ان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
زمینداری سے قذافی سٹیڈیم تک کا سفر،خان محمد کی کہانی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی پر کھلاڑیوں کو داد ملتی ہے اور ایک اچھی کارکردگی کھلاڑی کو عالمی شہرت یافتہ بنا دیتی ہے لیکن کھلاڑی کو ہیرو بنانے میں خاموش ہیروز کا کردار اہم ہوتا ہے جو میچوں کیلئے پچ اور آؤٹ فیلڈ بناتے ہیں۔گرمی ہو، برفانی ٹھنڈ یا طوفانی بارش گراؤنڈ اسٹاف موسم کے نامساعد حالات کی ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر کی والدہ گزشتہ کچھ عرصے سے کافی علیل تھیں اور گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھیں منگل کی صبح رضائے الٰہی سے ان کا انتقال ہوگیا ۔واضح ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کوارڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
لاہور(این این آئی)سری لنکا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کوارڈنیشن کمیٹی کا اہم اجلاس کل بدھ کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔وسیم خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس مہمان ٹیم کے سکیورٹی انتظامات سمیت ہر ڈیپارٹمنٹ اپنی تیاریوں پر بریفنگ دے گا اور مختلف تجاویز پر مشاورت ہوگی۔ ...
مزید پڑھیں »انڈر۔19 ایشیا کرکٹ کپ 5 ستمبر سے شروع ہوگا
کولمبو( سپورٹس لنک رپورٹ )اے سی سی انڈر۔19 ایشیا کرکٹ کپ 5 ستمبر سے سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں 8 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ بھارت کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریگی۔ پاکستان کو گروپ اے میں بھارت، افغانستان اور کویت کے چیلنج ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنر کو کام سے روکنے پر جواب طلب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے پی سی بی کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنرکو کام سے روکنے پر رجسٹرار آفس کے ذمہ دار افسر سے جواب طلب کر لیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین اور قائم مقام الیکشن کمشنرکوکام سے روکنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت وکیل پی سی بی ...
مزید پڑھیں »سلیم جعفر خواتین کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ میں پہنچ گئے، مفید مشورے دیئے
ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سابق فاسٹ باؤلر سلیم جعفر نے خواتین کھلاڑیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مثبت انداز فکر بھرپور محنت اور لگن کو اپنا شعار بناتے ہوئے آنے والے مقابلوں کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں اور کامیابیوں کی بلندیوں کو چھونے کے لئے کوئی کسر رواء نہ رکھیں ان ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، ، سٹوکس 13 درجے ترقی کے ساتھ کیریئر بہترین 13ویں نمبر پر آ گئے
دبئی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے بازوں میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست ہیں، ٹام لیتھم 5 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے، بین سٹوکس 13 درجے ترقی کے ساتھ کیریئر بہترین 13ویں نمبر پر آ گئے، مارنس لبوشگنی 45 درجے لمبی چھلانگ لگا کر ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم کی دعوت ولیمہ،کون کون شریک ہوا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ولیمے کی تقریب میں سیاستدانوں اور قومی کرکٹرز نے شرکت کرکے چار چاند لگادیے۔عماد وسیم گزشتہ دنوں ثانیہ اشفاق کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ ان کے نکاح کی تقریب شاہ فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی جس کے بعد آج تقریب ولیمہ منعقد ہوئی۔ تقریب ...
مزید پڑھیں »کولمبو ٹیسٹ،سری لنکا ڈھیر، کیویز نے سیریز ایک ایک سے برابر کر ڈالی
کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 65 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک۔ایک سے برابرکر دی، ٹام لیتھم 154 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے 382 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی تو ...
مزید پڑھیں »