لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی رنز مشین بابر اعظم کی بیٹنگ کا جادو انگلش کاونٹی میں بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ بیٹسمینویں ٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ 24سالہ بیٹسمین نے اعزاز سمر سیٹ کانٹی کی جانب سے سسیکس کیخلاف 83رنز کی شاندا ر اننگز کھیل کر حاصل کیا، یہ ان کی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئیپاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیاہے۔ چیف سلیکٹر کی عدم موجودگی کے باعث کمیٹی کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی۔ ذرائع کا کہناہے کہ کرکٹرز کی تعداد اور میچز کے معاوضے بھی نہ طے ہوسکے۔ ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے اجلاس ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اب 5سالہ وژن کے مطابق چلے گا، وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان نے کہا ہے کہ پی سی بی میں پروفیشنل سسٹم لارہے ہیں اور اب بورڈ پانچ سالہ وژن کے مطابق چلے گا۔سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کا نیا اسٹرکچر قومی کھلاڑیوں کو روزگار کے ...
مزید پڑھیں »عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی پشاور کے دورے پر روانہ ہوگئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عمران مشتاق کرکٹ اکیڈمی اپنے لاہور کے کامیاب دورے کے بعد پشاور روانہ ہوگئی جہاں پشاور کی ٹیموں کے ساتھ 5میچز کھیلے گی۔ دورے پرجانے والے کھلاڑیوں میں کپتان جمال عامر خان، شاہ زیب ڈائر، کرار، حسان ، عمار، احتشام، عبداﷲ، عمر متین، وقاص، عمرم خطاب، انیک، سدارتھ، دیپک، عامر، سبحان، عمر فاروق، خزیمہ، طحہ، کوچ ایس ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات سے برمنگھم میں شروع ہوگا۔ انگلینڈ پانچ ٹیسٹ میچز پر مشمتل ایشز سیریز کی میزبانی کریگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز کے علاوہ دو ٹور میچز بھی کھیلے جائینگے۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی ورلڈ سیریز کیلئے لندن روانہ ہوگئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی ورلڈ سیریز کیلئے لندن روانہ ہوگئی،16رکنی پاکستانی ٹیم کی قیادت نہار عالم کررہے ہیں،قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمداور دیگرٹیسٹ کرکٹرنے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کااظہار کیاہے ۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ایونٹ میں انگلینڈ ، پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں ایکشن ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی جگہ اظہر علی کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان بنانے پر اتفاق ہوگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ قائد کا قرعہ ااظہر علی کے نام نکل آیا، سرفراز احمد کو ون ڈے اور ٹی 20 میں کپتان برقرار رکھا جائیگا، ٹیسٹ ٹیم کی قیادت اظہر علی کے حوالے کی جائے گی اور بابر اعظم کو تینوں فارمیٹس میں نائب کپتان بنایا جائے گا۔ ٹی 20کرکٹ میں قومی ٹیم کے نمبر ون ہونے کا اجر ہیڈ ...
مزید پڑھیں »حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں بھی کھیلنے کو تیار ہوگئے
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) حالات سے مجبور زمبابوین کرکٹرز مفت میں بھی کھیلنے کو تیار ہوگئے۔سیاسی مداخلت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے معطل کیے جانے کے بعد زمبابوے کرکٹ کی صورتحال مزید بگڑتی جارہی ہے، کھلاڑیوں کو معاوضوں کی ادائیگی نہیں ہورہی جبکہ کرکٹ سرگرمیاں بھی معطل ہوچکی ہیں، اگرچہ آئی سی سی نے زمبابوے پر اپنے ایونٹس میں ...
مزید پڑھیں »نوجوان بھارتی کرکٹر پرتھوی شا پر پابندی کیوں لگی؟
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے نوجوان ٹیسٹ اوپنر اور ابھرتے ہوئے اسٹار پرتھوی شا کو ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 15نومبر 2019 تک معطل کر دیا ہے اور اس دوران وہ کسی بھی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پرتھوی ...
مزید پڑھیں »کیا عامر کسی اور ملک کی جانب سے کرکٹ کھیلیں گے، اہلیہ نے سب بتا دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی 27 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر تنقید کرنے والوں کے خلاف ان کی اہلیہ نرجیس عامر میدان میں آگئیں۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سے ان پر کچھ حلقوں کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »