برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں فتح کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا ہے۔برسٹل میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو صرف 5 رنز پر اس کے دونوں اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ چکے تھے۔اس موقع پر رحمت شاہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کی ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کی وجوہات
سہیل چیمہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے ھاتھوں 105 رنز پر آوٹ ھوگئی۔۔۔یہ پاکستان کا ورلڈ کپ میں دوسرا کم ٹوٹل ھے۔۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر میں کچھ عرصے سے لکھ رھا ھوں اور دوستوں کو بتا رھا ھوں کہ اس ٹیم کا کوئ چانس نہی ھے۔۔۔ویسے تو ٹیم کی ناکامیوں کی کئی وجوھات ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،کیویز نے سری لنکا کو 10وکٹوں سے پچھاڑ دیا
کارڈف(عبدالرحمان رضا)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 10وکٹوں سے شکست دے دی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا جو اس وقت درست ثابت ہوا جب لہیرو تھری مانے صرف 4رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔اس موقع پر کوشل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست میں مشتاق احمد کا کیا کردار؟
پاکستان کرکٹ ٹیم نے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019میں شکست کے ساتھ آغاز کیا ہے،یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس سے قبل بھی قومی ٹیم کالی آندھی کیخلاف ہی دو بار اس طرح کا اعزاز اپنے نام کرچکی ہے، 23 فروری 1992ء کو ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن سے مایوس
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پیغام میں رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا ٹیم کی ایسی بیٹنگ پرفارمنس پر کیسے ردعمل دیا جائے، اُنہیں سپورٹ کروں یا تنقید۔رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ایک لینتھ پر شارٹ ...
مزید پڑھیں »آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کرینگے، سرفراز احمد
نوٹنگھم (عبدالرحمان رضال)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست پر کہا ہے کہ آج ہمارا برا دن تھا، اگلے میچز میں کم بیک کریں گے۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 105 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 14 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست،پاکستانی ٹیم نے کئی منفی ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔۔
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ 7وکٹ کی بدترین شکست سے دوچار ہوئی لیکن اس کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے کئی منفی ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنے نام کر لیے۔یاد رہے کہ قومی ٹیم عالمی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے سے انگلینڈ میں موجود ہے اور اس دوران انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پہلے ہی میچ میں کالی آندھی نے پاکستانی ٹیم کو لپیٹ میں لے لیا
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 21اعشاریہ 4 اوورز میں صرف 105 رنز بناسکی تھی، جواب میں ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا آغاز بھی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، ویسٹ انڈیزنے جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ 2019 میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو پہلے باؤلنگ ہی کرتے، اگر ابتدائی اوورز نکال دیے تو یہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے۔سرفراز ...
مزید پڑھیں »ٹرینٹ برج گرائونڈ پر پاکستان نے کتنے میچ کھیلے کتنے جیتے کتنے ہارے؟
ناٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان آج ورلڈکپ 2019ء میں اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکے خلاف کھیلے گا۔دونوں ٹیمیں ناٹنگھم کے میدان ٹرینٹ برج میں مدمقابل ہوں گی۔قومی ٹیم کی ناٹنگھم کے میدان میں کارکردگی ملی جلی سی ہے۔آج کے میچ سے پہلے گرین شرٹس نے اس میدان میں 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل رکھے ہیں، جن میں سے قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »