صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات ہوئی، پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے انتظامات، کھلاڑیوں کی تربیت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی دارالخلافہ میں واقع وزارت بین ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور بہترین ماحول فراہم کریں گے ‘ ندیم ارشاد کیانی.
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور تربیت کے لئے بہترین ماحول فراہم کریں گے۔ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کے اخراجات کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کی جانب سے محکمہ جات کو ماضی قریب میں درخواست کی گئی درکار ملازمین کی خدمات واپس کردیں۔ صدر پی ایچ ...
مزید پڑھیں »حبیب بینک نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے اکاونٹس منجمد کردیئے.
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس آپریشنز کو منجمند کرنے ہدایت غیرآئینی اور غیرقانونی طور پر پی ایچ ایف اکاونٹس کے استعمال سے روکنے کے لئے کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد
اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں نمائشی ہاکی میچز کا انعقاد اولمپیئنز الیون نے ڈپٹی کمشنر ضلع وسطیٰ کو 4-3 گول سے شکست دیدی ویمینز کے میچ میں اولمپیئن اصلاح الدین الیون نے ڈپٹی کمشنر الیون کو 3-2 گول سے ہرادیا کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں ...
مزید پڑھیں »میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، میر سرفراز بگٹی
میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، انکی انتظامی صلاحیتوں کو جانتا ہوں، پاکستان ہاکی کو ایک کڑی نظر رکھنے والے ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت تھی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے ہمہ وقت حاضر ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات صدر ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر(ر) مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میر طار ق حسین بگٹی صدر پی ایچ ایف نے برگیڈیئر ر ممسرت اللہ خان کو ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی
پاکستان کا نام اقوام عالم میں بلند کرنے کے لئے سخت محنت کریں، کھلاڑیوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں، اولمپکس کوالیفائر ایونٹ پاکستان کے لئے ہاکی کو مقام دلانے کے لئے بہترین موقع ہے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کا قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا دورہ، کھلاڑیوں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق ...
مزید پڑھیں »اولمپیئن خالد بشیر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن مقرر
اولمپیئن خالد بشیر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کا منصب سنبھال لیا۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے اولمپیئن خالد بشیر کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ممبر پی ایچ ایف کمیٹی اولمپیئن راؤ سلیم ناظم ، ایگزیکٹو سیکرٹری پی ایچ ایف علی ...
مزید پڑھیں »ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور پی ایچ ایف الیکشن کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم
آئیندہ چند دنوں میں کسی بھی کانگریس کا اجلاس منعقد نہیں ہورہا، ایسی تمام اطلاعات بوگس ہیں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن جعل سازی سے پی ایچ ایف کاغذات تیار کرکے اس کی تقسیم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے گی۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »