پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف آرمی سٹاف انٹر ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کل 12 جون سے راولپنڈی میں شروع ہو گی، چیمپئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد یاسین ہوں گے، پی ایچ ایف کے مطابق چیمپئن شپ میں انٹر ڈسٹرکٹ کی کامیاب ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کی اہل ہوں گی، یہ ٹیمیں 18 کھلاڑیوں کے علاوہ مزید 4 ...
مزید پڑھیں »ہاکی
کھلاڑی مستقبل میں پاکستان کیمپ جوائن کرسکتے ہیں، اولمپیئن حنیف خان
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ سینٹرل چیمپئن شپ کا فائنل کراچی گلیڈی ایٹرز کلب اور الصغیر گرین ایچ سی کے درمیان کھیلا گیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت پر کے ایچ اے کے زیر اہتمام اولمپیئن اصلاح الدین اینڈ ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی پر کھیلا گیا فائنل یکطرفہ رہا، کراچی گلیڈی ایٹرز نے ہوم ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت پندرہ روزہ تربیتی کیمپ شروع
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت پندرہ روزہ تربیتی کیمپ شروع ہوگیا۔ کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقد ھونے والے تربیتی ہاکی کیمپ میں 31 کھلاڑی شریک ہونگے، اعلان کردہ کھلاڑیوں میں فاروڈ شاہ زیب خان کے علاوہ باقی تمام کھلاڑیوں کو کل دوپہر 3:30 بجے تک کیمپ کمانڈنٹ و نیشنل کوچ اولمپیئن سمیر حسین کو رپورٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان نے انٹرنیشنل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ایونٹ کا فائینل انڈیا اور پولینڈ کے مابین کھیلا جائیگا ۔ پوائنٹس ٹیبل پر انڈیا نے 10 جبکہ پولینڈ نے 6 پوائنٹس حاصل کئے، پاکستان نے پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس حاصل کرکےوکٹری سٹینڈ پر اپنی تیسری جگہ بنائی۔ پاکستان نے ایونٹ میں ٹوٹل چار میچز کھیلے ...
مزید پڑھیں »*20 کھلاڑی اور تین آفیشلز پر مشتمل عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم کراچی پہنچ گئی*
عمان ماسٹرز ہاکی ٹیم کا 23رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سمیر حسین نے استقبال کیا اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمد علی خان اور عمان ٹیم کے لائزن آفیسر سید آل حسن بھی موجود تھے ، مہمان کھلاڑیوں کو پھولوں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض کا دورہ نیشنل ہاکی سٹیڈیم ، خواتین کھلاڑیوں کی پریکٹس دیکھی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم میں سہولیات کا جائزہ لیا،سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب اسداللہ فیض نے فائیو اے سائیڈ وومن ہاکی ٹیموں کی پریکٹس دیکھی اور کھلاڑیوں سے بات چیت کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہاکی کے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،جنوبی کوریا چیمپئن،پاکستان کی پانچویں پوزیشن
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا، ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی۔ ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر رہا۔ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو 0-8 سے ہراکر پانچویں ...
مزید پڑھیں »سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی و سیکریٹری جنرل کے ایچ اے حیدر حسین کو محکمہ کھیل حکومت سندھ نے صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی تعینات کردیا، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ نےکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل و سابق انٹرنیشنل ہاکی پیلئر حیدر حسین کی صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں محکمہ کھیل کا صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی نامزد کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اعزازی طور پر خدمات انجام دیں گے، سیکریٹری محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی کی منظوری سے ...
مزید پڑھیں »عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ چار جون کو کراچی پہنچے گی ،اولمپئین اصلاح الدین صدیقی
اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ چار جون کو کراچی پہنچے گی ، عمان اور پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلی جائیگی، سیریز کا پہلا میچ اتوار پانچ جون ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ باچا خان وائٹ نے جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)باچا خان وائٹ ہاکی کلب نے باچا خان ہاکی کلب کودو صفر سے شکست دیکر چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب بنوں ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔تحصیل ممبر ملک شکیل خان مہمان خصوصی تھے۔ ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان، سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر حبیب اللہ خان، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس، سیکرٹری عظیم باچا، کوچ ...
مزید پڑھیں »