کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) یوم کشمیر کے حوالے سے پیپلز اسٹیڈیم سکھر میں الصغیر ہاکی کلب کراچی اور سکھر ہاکی ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ہاکی میچ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، الصغیر ہاکی کلب کا گول سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد نے جبکہ سکھر کا گول محمد دانیال نے اسکور کیا، میچ کے مہمان خصوصی سندھ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
خیر پور، یوم کشمیر نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کو 5-3 سے شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کے الصغیر ہاکی کلب کو ضلع خیرپور کی ہاکی ٹیم کیخلاف 5-3 سے شکست ، یوم کشمیر کے حوالے سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم، لقمان ضلع خیرپور میں برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں الصغیر ہاکی کلب کے سینٹر فارورڈ محمد حذیفہ شاہد ...
مزید پڑھیں »یوم یکجہتی کشمیر ،بوائزکشمیر الیون نے پاکستان الیون کو 2-1سے ہرادیا جبکہ گرلز کشمیر الیون اور پاکستان الیون کے درمیان میچ برابر رہا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام جمعہ کے روز بوائز اور گرلز کے درمیان الگ الگ دو نمائشی ہاکی میچز کھیلے گئے،اس موقع پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم کو کشمیر اور پاکستان کے پرچموں سے خوبصورتی سے سجایا گیا، میچز کے آغاز سے قبل کشمیر اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ2021ء ،لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں، سیمی فائنلز میں سنسنی خیز مقابلے ہوئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ2021ء کے سیمی فائنلز میں فیصل آباد ڈویژن اور لاہور ڈویژن کی ٹیمیں سنسنی خیز مقابلے جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہیں، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ سیمی فائنلز میں ...
مزید پڑھیں »دورہ سکھر اور خیرپور کیلئے الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) الصغیر ہاکی کلب سکھر اور خیرپور کے تین روزہ دورے پر ہاکی سیریز کھیلے گی الصغیر ہاکی کلب کی ٹیم خیر پور کے مشہور مہران ہاکی کلب اور سکھر میں پاکستان ہاکی کلب کیخلاف ہاکی سیریز کھیلے گی، اس حوالے سے الصغیر ہاکی کلب کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے .تجربہ ...
مزید پڑھیں »ڈی سی راولپنڈی الیون نے یوم یکجہتی کشمیر نمائشی ہاکی میچ جیت لیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈی سی راولپنڈی الیون نے یوم یکجہتی کشمیر نمائشی ہاکی میچ جیت لیا، ڈی ایچ اے راولپنڈی الیون کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5-4سے ہرا دیا۔ مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر اسلامی یونیورسٹی کے سکالر حافظ ثناء اللہ کی قیادت میں کشمیری نوجوانوں نے یکجہتی کشمیرریلی بھی نکالی جس ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزراء رائے تیمور خان بھٹی،عنصر مجید نیازی، اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے ہاکی کے میچز دیکھے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹر)صوبائی وزراء رائے تیمور خان بھٹی،عنصر مجید نیازی، اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے میچز دیکھے،صوبائی وزراء کا کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا،صوبائی وزراء رائے تیمور خان بھٹی اور عنصر مجید نیازی،نے بہترین کھیل پیش کرنے پر کھلاڑیوں کو ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا 11ویں روز،فیصل آباد، لاہور، سرگودھا اور بہاولپور ڈویژنز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے 11ویں روزبھی مقابلے جاری رہے، فیصل آباد، لاہور، سرگودھا اور بہاولپور ڈویژنز کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا سیمی فائنل 6فروری کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 7فروری کو ہوگا، جمعرات کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں چار میچز ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے دسویں روز ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور لاہور ڈویژنز فاتح رہے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ کے دسویںروز بھی مقابلے جاری رہے، بدھ کو ہونیوالے میچز میں ملتان، بہاولپور، فیصل آباد اور لاہور ڈویژنز فاتح رہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب ہاکی ...
مزید پڑھیں »مسرت حسین میموریل جونیئر گرلز اینڈ بوائز وسیون اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مسرت حسین میموریل جونیئر گرلز اینڈ بوائز وسیون اے سائیڈ ہاکی چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، بوائز کے مقابلوں میں اولمپئن سمیر حسین اور اولمپئن ایاز محمود سیونرز کی ٹیموں اور گرلز میں بیگم رعنا لیاقت علی خان اور بیگم فاطمہ جناح سیونرز کی ٹیموں نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ اولمپئن اصلاح الدین ...
مزید پڑھیں »