ہاکی

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اپنا چوتھا میچ کل چین کے خلاف کھیلے گا .

  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل(پیر کو) چین کے خلاف کھیلے گا ،   پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ چین کے خلاف کھیلے گی ، اسی روز دوسرا میچ بھارت اور جنوبی کوریا جبکہ تیسرا میچ جاپان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا جائے گا ، جنوبی کوریا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے ،      

Related Articles


Back to top button