32ویں قومی شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 کا کراچی میں آغاز ہوگیا۔ چیمپیئن شپ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر انتظام 16 سے 22 جنوری تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج ، کارساز پر ہوگی، چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز ایونٹس کا انعقاد ہوگا۔ چیمپئن شپ میں 300 سے زائد مرد اور خواتین شوٹرز شرکت کریں گے، چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ مکمل ؛ کونسا کھلاڑی کس ٹیم نے خریدا؟
پی ایس ایل 10 کی ڈرافٹنگ مکمل، کونسا کھلاڑی کس ٹیم نے خریدا؟ پی ایس ایل سیزن 10 کے پلیئرز کی ڈرافٹنگ مکمل ہو گئی، ڈرافٹ کی تقریب کا انعقاد لاہور کے شاہی قلعہ حضوری باغ میں کیا گیا جس میں 6 فرنچائزز نے اپنے سٹارز پر مشتمل سکواڈز کا انتخاب کیا۔ ڈرافٹنگ تقریب میں بابرعظم اور شاہین آفریدی مرکز ...
مزید پڑھیں »ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف
ضلع بٹگرام میں کھیلوں کی سہولیات کا فقدان اور بجٹ کی کمی، آر ٹی آئی رپورٹ میں انکشاف مسرت اللہ جان ضلع بٹگرام کے اسپورٹس آفس نے مالی سال 2023-24 اور 2024-25 کے لیے آر ٹی آئی رپورٹ میں اہم معلومات فراہم کی ہیں، جو کھیلوں کے فروغ میں درپیش مسائل کو اجاگر کرتی ہیں، جن میں سہولیات کی کمی، ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی پاکستان ہاکی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید کی ملاقات۔ چیمپئنز ٹرافی پر چئیرمین پی سی بی کے اصولی موقف کو سراہا کرکٹ سٹرکچر تیزی سے آپ نے درست کیا ہے۔ اسی رفتار سے ہاکی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز سینئر۔ خواجہ جنید ملاقات میں ہاکی کے کھیل ...
مزید پڑھیں »سائمن ٹوفل آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے
سائمن ٹوفل آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے افتتاحی میچ میں امپائرنگ کریں گے دبئی : کھیل کی تاریخ کے بہترین امپائروں میں سے ایک آسٹریلوی امپائر سائمن ٹوفل، آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے میچ آفیشلز پینل کی قیادت کریں گے۔ ٹوفل ؎ کے ساتھ روشن مہانامہ بھی شامل ہوں گے یہ جوڑی خطے کے سب سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات چلانے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔ ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی کی مدت گزشتہ روز پوری ہوگئی تھی تاہم فیفا کی جانب سے اب نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ میں ٹی دلشان نے جنوبی اسپارٹنز کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا
بگ کرکٹ میں ٹی دلشان نے جنوبی اسپارٹنز کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا دبئی : بگ کرکٹ لیگ نے کرکٹ شائقین کو محظوظ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا سدرن اسپارٹنز نے دن کے پہلے میچ میں راجستھان ریگلز کے خلاف اپنی بالادستی کو قائم کیا۔ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ابھیمنیو متھن کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ؛ نوازگوھر ؛ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 69ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا، جو 26 سے 29 دسمبر تک نشتر پارک، لاہور میں سائیکلنگ ویلڈروم میں منعقد ہو گی۔ یہ انتہائی متوقع چیمپئن شپ پاکستان بھر سے ایلیٹ سائیکلسٹس اور ابھرتی ...
مزید پڑھیں »نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
نوح دستگیر بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ نوح بٹ نے 400 کلوگرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔ نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں ...
مزید پڑھیں »شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل
شام میں بشار الاسد اقتدار کا خاتمہ، قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل شام میں صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے اور دمشق پر باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد قومی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے ...
مزید پڑھیں »