علی دارا نے اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی علی دارا نے اسلام آباد کپ سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ چودھری شہزاد ماسٹرز کیٹیگری کے فاتح قرار پائے ۔ مزمل شیخ نے انڈر 20 اور ابوبکر چٹھہ نے انڈر 17 کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ شینڈر 41 سنوکر اکیڈمی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں سو سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی
کھیلتا پنجاب گیمز میں ایک لاکھ 20 ہزار کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری کی زیر صدارت کھیلتا پنجاب گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم اور ڈائریکٹرسپورٹس رانا ندیم انجم اور پنجاب کے تمام صوبائی کوچز اور افسران ...
مزید پڑھیں »عارف سعید پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن انتخابات، عارف سعید صدر، فاطمہ لاکھانی ایس وی پی، خالد محمود سیکریٹری جنرل کامیاب عامر جان، ماجد وسیم، عشرت اشرف، عندلیب سندھو نائب صدور، محمد جہانگیر ڈپٹی سیکریٹری جنرل منتخب احمد ملک سیکریٹری فنانس، ایسوسی ایٹ سیکریٹری جنرلز کی نشست پر اعصام الحق، واجد علی اور تہمینہ آصف کامیاب پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال
سال 2024 ; کھیلوں میں پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی کا سال (اصغر علی مبارک) .. سال 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلوں میں صرف اس سال ہی نہیں اس صدی کی سب سے بڑی کامیابی ارشد ندیم کا اولمپک گولڈ میڈل تھا۔8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا ایک ...
مزید پڑھیں »پشاور ; ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اعوان حسین نے ڈی ایس او خیبر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) نو تعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس ا?فیسر راہد گل ملاگوری،ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن خورشید اقبال،فٹ بال ایسوسی ایشن کے زمید اللہ شنواری اور قسمت خان بھی موجود تھے۔ نئے تعینات ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا
ڈبلیو ٹی ایل سیزن 3، ٹی ایس ایل ہاکس نے کائٹس کو 20-17 سے ہرادیا ابوظہبی : ٹی ایس ایل ہاکس نے ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 میں اتحاد ایرینا میں کھیلے گئے آخری لیگ مرحلے کے میچ میں کائٹس کو 20-17 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے ساتھ ٹی ایس ایل ہاکس نے 67 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام
اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کا قیام اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاگیا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن تاکانوشوئیچی تھے جبکہ جاپان ایمبیسی کے قونصلر تاکانے کازوماسا ، ثقافتی مشیررافع حلیم، پاکستان لیکروس فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
اعصام، اشنا اور مزمل کی شاندار کامیابیاں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024 اختتام پذیر لاھور| 21 دسمبر، 2024 ؛ نوازگوھر اعصام الحق قریشی اور اشنا سہیل نے مکسڈ ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ مزمل مرتضیٰ نے مردوں کے سنگلز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اشنا نے خواتین کے سنگلز میں بھی کامیابی حاصل کی۔ یہ مقابلے اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں
خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کی قائداعظم گیمز میں شاندار کارکردگی، مگر انتظامی نااہلیاں نمایاں باصلاحیت کھلاڑی، ناکام انتظامات: خیبرپختونخوا کی کامیابیوں کے پیچھے چھپی محرومیاں رپورٹ ؛ غنی الرحمن خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جو بلاشبہ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز
ورلڈ ٹینس لیگ کے سیزن 3 کا شاندار آغاز ابوظہبی : ورلڈ ٹینس لیگ سیزن 3 کا آغاز شاندار ایکشن کے ساتھ ہوا اور گیم چینجرز فالکنز نے اتحاد ایرینا میں سیزن کے افتتاحی میچ میں ٹی ایس ایل ہاکس کو 29-26 سے ڈرامائی طور پر شکست دے دی۔ اوپنر نے ڈبلز اور سنگلز دونوں کیٹگریز میں سخت مقابلے کا ...
مزید پڑھیں »