ٹیگ کی محفوظات : pakistan

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج نے اپوا کالج کو شکست دے کر فٹسال کا ٹائٹل اپنے نام کیا

  گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج نے اپوا کالج کو شکست دی کر فٹسال کا ٹائٹل اپنے نام کیا اسپورٹس فار لائف چیف ایگزیکٹیو آفیسرکے شہزاد قاضی نے انعامات تقسیم کیے کراچی(اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس فار لائف کے تحت اپوا گرلز کالج میں چار ٹیموں کا فٹسال گرلزٹورنامنٹ منعقد ہوا جس میں کراچی کے نامور کالجز کی ٹیموں نے شرکت کی ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔

      تیسرا ون ڈے: پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شامل حسین کے 150 رنز، گاماگے کی بھی سنچری کراچی 28 اکتوبر، 2023:ء   پاکستان انڈر19 نے سری لنکا انڈر19 کے خلاف تیسرا ون ڈے 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسطرح اسے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 38 رنز سے شکست دے دی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے 193 رنز کے تعاقب میں کیوی ٹیم 7 وکٹوں پر 154 رنز ہی بنا سکی۔ خطرناک بولنگ اٹیک کے سامنے کیوی بیٹنگ لائن جم کر نہ کھیل سکی۔ مڈل آرڈر بلے باز چیپمین کے سوا کوئی بلے باز مزاحمت نہ کر سکا۔   حارث رؤف نے 4 اوورز کے کوٹے ...

مزید پڑھیں »

ساجد سدپارہ نے پھرK.2 سر کرلی .

مرحوم کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی 10ویں سب سے بڑی چوٹی اناپورنا کو بغیر آکسیجن سر کرلیا۔   سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سیون سمیٹ ٹریک ٹیم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ نیپال کی مشکل ترین چوٹیوں میں شامل اناپورنا کو ساجد سدپارہ بغیر آکسیجن کے سر کرلیا ہے، اناپورنا ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈیلی ویج ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں نہ مل سکی

  سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈیلی ویج ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں نہیں مل سکی مستقل ملازمین ماہ اپریل کی تنخواہیں کیلئے پریشان، ڈیلی ویج ملازمین گھریلو اخراجات اور عید کیلئے خریداری نہیں کرسکے ہیں   پشاور..خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈیلی ویج ملازمین ان کی مارچ کی تنخواہیں ابھی تک نہیں مل سکی ہیں جس کے باعث بیشتر ڈیلی ویج ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان نے خاموشی توڑ دی

  نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔ ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان ...

مزید پڑھیں »

مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔

  قومی ٹیم کے مینیجر منصور رانا نے پاکستان شاہینز کے ساتھ بطور مینیجر ذمہ داریاں نبھانے سے معذرت کرلی۔ 61 سالہ منصوررانا گزشتہ پانچ سال سے پاکستان سینئر ٹیم کے ساتھ مینیجر کے فرائض انجام دے رہے تھے، حال ہی میں انہوں نے افغانستان کےخلاف سیریز میں بھی بطور مینیجر خدمات انجام دی تھیں۔ ذرائع کےمطابق اب ان کو اے ٹیم ...

مزید پڑھیں »

اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

  اے ایف سی کے ویمنز اولمپک کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ماریہ خان کپتان جبکہ ملیکہ نور ان کی نائب ہوں گی۔ قومی ویمن ٹیم کی منتخب پلیئرز میں فارورڈز عالیہ صادق، انمول ہیرا، اسرا خان، نقیہ علی، صنوبر عبدالستار اور زہمینہ ملک شامل ہیں۔ مڈ فیلڈرز ماریہ خان، ...

مزید پڑھیں »

اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں

  نیاناظم آباد بیبکرز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل اٹک اسپورٹس اور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیمیں سیمی فائنل میں کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ۔ اٹک اسپورٹس باور اے زیڈ ریئل اسٹیٹ اسلام آباد کی ٹیموں نے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

سدرہ امین کی سنچری رائیگاں،ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کو چوتھی مسلسل شکست

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے خلاف پاکستان کی سدرہ امین کی سینچری بھی پاکستان کو جیت نہ دلوا سکی، قومی ٹیم 9رنز سے میچ ہار گئی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔ قومی ویمنز ٹیم بنگلا دیش کی جانب سے مقررہ 50 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free