پاکستان انڈر19 ٹرائی اینگلولرسیریز کے فائنل کھیلنے کے لیے تیار دبئی،25 نومبر2024: نواز گوھر دبئی میں جاری سہہ ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فائنل میں افغانستان سے مقابلہ منگل کو ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10.30 شروع ہو گا۔ سات میچوں کی سیریز میں، دونوں ٹیموں نے چار چار میچ کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ہی تین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 108 رنز سے ہرادیا
پہلا ون ڈے : پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 108 رنز سے ہرادیا۔ حیدر علی کی سنچری۔ عبدالصمد کی نصف سنچری۔ اسلام آباد 25 نومبر۔ نوازگوھر حیدر علی کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف پہلا ون ڈے 108 رنز سے جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی اس نے تین میچوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ ؛ بنگلہ دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کی کامیابیوں کا سلسلہ روک دیا
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ۔ بنگلہ دیش نے ناقابل شکست سری لنکا کی کامیابیوں کا سلسلہ روک دیا نیپال نے افغانستان کیخلاف 108 رنز سے فتح حاصل کرلی۔پاکستان کو بھارت کیخلاف واک اوور مل گیا لاہور۔ چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی ابتک ناقابل شکست ٹیم سری لنکا کوبنگال ٹائیگرزنے قابو کرلیا میگا ایونٹ کے تیسرے روز باغ جناح کرکٹ گراؤنڈ ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ ؛ 13 سالہ ویبھوو سوریا ونشی راجستھان رائلز کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز نے 13سالہ کرکٹر کو اپنی ٹیم کے لیے خرید لیا 13 سالہ بھارتی کرکٹر ویبھوو سوریاونشی انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔ انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ روز سعودی عرب ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں کامیابی پر مارکس اسٹوئنس کو پنجاب کنگز نے 11 کروڑ روپے میں خرید لیا
ابوظہبی ٹی 10 میں کامیابی پر مارکس اسٹوئنس کو پنجاب کنگز نے 11 کروڑ روپے میں خرید لیا ابوظہبی: سعودی عرب کے شہر جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی میگا نیلامی جاری تھی جس کے دوران آسٹریلیا کے بین الاقوامی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس 2024 میں ابوظبی ٹی 10 کے آٹھویں ایڈیشن میں دو مرتبہ کی چیمپیئن دکن ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی شاندار بالنگ سے نیو یارک اسٹرائیکرز نے ٹیم ابوظہبی کو 10 وکٹوں سے ہرادیا
محمد عامر کی شاندار بالنگ سے نیو یارک اسٹرائیکرز نے ٹیم ابوظہبی کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ابوظہبی (سپورٹس لنک) ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے ٹیم ابوظبی کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ابوظبی کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میچ کا آغاز اچھا نہیں کیا ان کی باقاعدگی سے وکٹیں گرتی رہی اور ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے جدہ: (ویب دیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ آئی پی ایل سیزن 2025 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی 2 روزہ تقریب گزشتہ ...
مزید پڑھیں »زمبابوبے کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے فائنل الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حسیب اللہ خان کی جگہ طیب طاہر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ محمد حسنین کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، صائم ایوب ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی10: نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ نے بازی پلٹ دی
ابوظہبی ٹی10:نیو یارک اسٹرائیکرز کی شاندار باؤلنگ نے بازی پلٹ دی ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پہلی فتح حاصل کی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپیئن کیوں ہیں۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسٹرائیکرز نے ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی T10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی
ابوظہبی T10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ، ناردرن واریئرز کے شیرفین ردرفورڈنے 40گیندوں پر 103رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے ویسٹ انڈیز کے بین الاقوامی کھلاڑی نے یوپی نوجوانوں کے خلاف 40 گیندوں میں 103 رنز کی ناقابل شکست ...
مزید پڑھیں »