پاکستان ویسٹ انڈیزٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت اسلام آباد ؛ نوازگوھر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ 10 جنوری سے ملتان کے 11 ٹی سی ایس سینٹرز پر شروع ہوگی۔ دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیسٹ میچوں میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sportslinkpk.com
گلف جائنٹس کی مضبوط اسکواڈ کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی پر نگاہ
گلف جائنٹس کی مضبوط اسکواڈ کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی ٹرافی پر نگاہ دبئی ; آئی ایل ٹی 20 کا تیسرا سیزن 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے، اڈانی اسپورٹس لائن کی ملکیتی گلف جائنٹس لیگ کی کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم اور دلچسپ مہم کی تیاری میں مصروف ہے۔ افتتاحی سیزن میں ٹائٹل ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا کراچی میں تربیتی کیمپ جاری۔ بلیوز اور گرینز کے درمیان کانٹے دار ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ۔ گرینز نے سپر اوور میں بلیوز کو 4 رنز سے ہرا دیا اسلام آباد: 8 جنوری، 2024 ؛ نوازگوھر آئی ...
مزید پڑھیں »مارشل آرٹس کے عالمی ستارے امازئی خان ،کامیابیاں اور خدمات
مارشل آرٹس کے عالمی ستارے امازئی خان ،کامیابیاں اور خدمات پشاور: پاکستان میں مارشل آرٹس کے ممتاز انٹرنیشنل کھلاڑی کوالیفائیڈ کوچ اور ٹیکنیکل آفیشل امازئی خان نے اپنی صلاحیتوں اور کامیابیوں سے نہ صرف قومی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی نام کمایا ہے۔ مارشل آرٹس سے وابستہ کھلاڑی اور شائقین انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امازئی خان ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ : قومی کر کٹرز کے کیپ ٹاؤن میں ڈیرے ؛ پریکٹس کا آغاز
قومی ٹیسٹ سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک نیولینڈز ،کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز ٹیم کو پاکستان کیخلاف 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان پروٹیز ٹیم ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے ہیری بروک کا دوسرا اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا تیسرا نمبر ہے۔ بھارت کے یشسوی جیسوال ایک درجے ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے قومی خواتین باسکٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
واپڈا نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ کے ٹاٸٹل کا کامیابی سے دفاع کیا فاٸنل میں آرمی کو شکست، لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی دفاعی چیمپین پاکستان واپڈا نے آرمی کو فیصلہ کن معرکے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 33 کے مقابلے میں 38پواٸنٹس سے شکست دیتے ہوے ایک بار پھر نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپین شپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر آ گیا
سنچورین ٹیسٹ میں شکست،پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا سینچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی ہے۔ پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا،پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش سے بھی نیچے چلی گئی۔ جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان
ہماری ٹیم ایک خاندان کی مانند ہے، ایان افضل خان دبئی ; متحدہ عرب امارات کے سب سے ہونہار نوجوان کرکٹرز میں سے ایک، ایان افضل خان (36 ٹی 20 انٹرنیشنل، 37 وکٹیں) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ حال ہی میں انڈر 19 ایشیا کپ میں متحدہ عرب ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو
خیبرپختونخواہ کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو مسرت اللہ جان قائد اعظم گیمز میں نمایاں کارکردگی دکھانے اور خیبرپختونخواہ کی دوسری پوزیشن آنے پر خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تقریب منعقد کی گئی ٹیبل ٹینس ایرینا ہال میں منعقد ہونیوالی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل سیدفخر جہاں ، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس عبدالناصر ...
مزید پڑھیں »