پہلے ٹی 20 میں پاکستان نےشاندار آغاز کرتے ہوئے زمبابوے کو57رنز سے شکست دے دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس پاکستان نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے ، ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پوری ٹیم 15.3 اوورز میں 108 بنا کر آئوٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : icc cricket news
جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
جے شاہ نے چیئرمین آئی سی سی کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ آئی سی سی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ جے شاہ نے بطور چیئرمین آئی سی سی کام کا آغاز کر دیا ہے، چیئرمین آئی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان بلائنڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی، پوری ٹیم 19.2 اوورز میں 94 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان بلائنڈ ٹیم نے 95 رنز کا ہدف دسویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان بلائنڈ کی جانب سے فخر عباس نے 3،نعمت اللہ، ...
مزید پڑھیں »جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ آسٹریلوی فاسٹ باؤلر جوش ہیزل ووڈ انجری کا شکار ہو کر دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اس بارے میں اعلان کیا ...
مزید پڑھیں »انڈر 19ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دیدی
انڈر 19ایشیا کپ:بنگلہ دیش نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے مات دیدی انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے افغان ٹیم کو 45 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے ۔۔ میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 228 رنز بنائے اور افغان ٹیم ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہو سکا، آئی سی سی اجلاس ملتوی
چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے دو ٹوک موقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس کل تک کیلئے ملتوی دبئی (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس کل تک کے لیے ملتوی ہوگیا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے آج ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان!
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں یوپی نوابز کی مسلسل تیسری فتح
ابوظہبی ٹی 10 میں یوپی نوابز کی مسلسل تیسری فتح ابوظہبی: سری لنکن فاسٹ بولر بنورا فرنینڈو اور جنوبی افریقی فاسٹ بولر ٹائمل ملز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ابوظہبی ٹی 10 میچ میں یوپی نوابز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ فرنینڈو نے بالنگ کا آغاز کیا اور اپنے 2 اوورز میں صرف 10 رنز دے کر دو وکٹیں ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا
چیمپئنز ٹرافی: نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر اپنا موقف آئی سی سی پر واضح کر دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز اور بائولرز کی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ بیٹرز اور بائولرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ تازہ ترین ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم پہلی، بھارت کے روہت شرما بدستور دوسری پوزیشن پر ہیں جب کہ اس فہرست میں تیسری پوزیشن پر بھارت کے ہی شبمن گل موجود ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب ٹاپ ہنڈرڈ ...
مزید پڑھیں »