شایان آفریدی آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیویلپمنٹ چیمپئن شپ کے فاتح پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14اور انڈر ڈیویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔ شایان آفریدی نے کولمبو سری لنکا میں منعقدہ آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیولپمنٹ چیمپئن شپ 2025 ویک-1 ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ برائے ساؤتھ ایسٹ اینڈ ایسٹ ایشیا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا
انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ نکل آیا انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ آگیا۔ جس کے باعث میچ کو روکنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر جوہرو میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان انڈر19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ جاری تھا کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی
پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔ اسد میمن 7 براعظم کی بلند چوٹیوں کے سفر پر ہیں اور انہوں نے چھٹی چوٹی سر کی ہے۔ ماؤنٹ ونسن 4 ہزار 892 میٹر بلند ہونے کے ساتھ دنیا کی سرد ...
مزید پڑھیں »سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی
سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی کراچی ; کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز کے دوسرے روز سندھ کی6 ڈویژنوں کے درمیان باکسنگ، تھرو بال، والی بال، ہینڈ بال، بیچ ٹینس، کراٹے اور بیڈ منٹن سمیت مختلف گیمز کا انعقاد کیا گیا ہے. ...
مزید پڑھیں »چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ؛ محمد عازب کی کہانی
چشتیاں کی گلیوں سے لاہور قلندرز تک کا خوابوں کا سفر ۔محمد عازب کی کہانی ضلع بہاولنگر کے شہر چشتیاں کی گلیوں سے لے کر لاہور قلندرز کے بڑے سٹیج تک محمد عازب کی کہانی جذبے اور محنت کی مثال ہے۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر کو بچپن میں ہی کرکٹ سے لگاو ہو گیا لیکن اُن کا خاندان چاہتا تھا ...
مزید پڑھیں »سری لنکن کرکٹر ایوشکا فرنینڈو نے آئی ایل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
سری لنکن کرکٹر ایوشکا فرنینڈو نے آئی ایل ٹی 20 میں نیا ریکارڈ قائم کردیا دبئی : ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز کے ...
مزید پڑھیں »پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے
پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کرس گیل کے بعد 900 چھکے لگانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بن گئے۔ گزشتہ روز دبئی اسٹیڈیم میں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایم آئی ایمریٹس اور ڈیزرٹ وائپرز کے درمیان ہونے والے میچ ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی شہر میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئےبھرپوراقدامات کررہے ہیں۔ نورحسن جوکھیو
کمشنر کراچی شہر میں کھیلوں کی ترقی اور فروغ کیلئےبھرپوراقدامات کررہے ہیں۔ نورحسن جوکھیو ذہنی و جسمانی معذوری کے شکار اسپیشل کھلاڑیوں کیلئے ایونٹس کا انعقاد کریں گے۔ میونسپل کمشنر صدر کراچی۔ میونسپل کمشنر صدر ٹاؤن نورحسن جوکھیو نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں کے کھلاڑی خداداد صلاحیتوں سے مالا ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 میں فرنینڈو کی ریکارڈ نصف سینچری کی بدولت شارجہ نے دبئی کو ہرادیا
آئی ایل ٹی 20 میں فرنینڈو کی ریکارڈ نصف سینچری کی بدولت شارجہ نے دبئی کو ہرادیا دبئی :ایوشکا فرنینڈو نے شاندار اننگز کھیل کر شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کو یادگار بنادیا اور واریئرز کو آئی ایل ٹی 20 کی تاریخ کے ایک ریکارڈ ہدف کو حاصل کرنے میں مدد دی۔ دبئی کیپیٹلز کے خلاف 202 رنز ...
مزید پڑھیں »شارجہ واریئرز کی فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر توجہ
شارجہ واریئرز کی فیلڈنگ کو بہتر بنانے پر توجہ شارجہ : سری لنکا کے اووشکا فرنینڈو کی شاندارجارحانہ اننگز کی بدولت شارجہ واریئرز نے دبئی کیپیٹلز کو شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ رواں سیزن میں اپنا پہلا ہوم میچ کھیلنے والی شارجہ واریئرز نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اس وقت کھیل کی 11 گیندیں ...
مزید پڑھیں »