کرکٹ
بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے ملتان پہنچ گئی۔بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایک چار روزہ تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ملتان میں کھیلے جائیں گے