#جنوبی افریقہ
-
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 مارچ سے شروع ہو گا
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 22 مارچ سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر...
Read More » -
آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش 20 فیصد میچ فیس سے محروم
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان لفظی گولہ باری جاری رہی، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ربادا...
Read More » -
جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر رابادا پر دو ٹیسٹ میچوں کی پابندی
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو رابادا کو پورٹ ایلزبیتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد دھکا دینے پر دو ٹیسٹ...
Read More » -
جنوبی افریقہ نے حساب برابر کردیا،کینگروز کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان پروٹیز نے کینگروز کو 6وکٹ سے شکست دےدی ہے۔دونوںٹیموں کے درمیان4 میچوں کی...
Read More » -
پورٹ الزبتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا243رنز پر آئوٹ
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کاگیسوربادا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون...
Read More » -
جنوبی افریقہ اور آسڑیلیا کا دوسرا ٹیسٹ کل سے
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔...
Read More » -
ڈربن ٹیسٹ،آسڑیلیا کی جنوبی افریقہ کیخلاف جیت
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ ) آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو ڈربن ٹیسٹ میں 118رنز سے شکست دیکر4میچز کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔جنوبی افریقہ کی ٹیم417رنز ہدف کے تعاقب میں مچل سٹارک اور جوش ہیزل و وڈ...
Read More » -
یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن
ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ آسٹریلیا اور جنوبی...
Read More » -
جے پی ڈومینی اسلام آباد یونائیٹڈ کی قوت بڑھانے دبئی پہنچ گئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے جارح مزاج بیٹسمین جے پی ڈومینی بھی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔ جنوبی افریقی بلے باز جے پی ڈومینی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام...
Read More » -
جنوبی افریقہ اور آسڑیلیکا کا پہلا ٹیسٹ یکم مارچ سے
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیاندوسرا ٹیسٹ 9...
Read More »