#ریجنل کپ
-
ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ شروع،راولپنڈی کا فاتحانہ آغاز
راولپنڈی(گوہر نواز سے)قومی ایک روزہ ریجنل کرکٹ کپ 2018ء کے پہلے روز راولپنڈی، لاہوروائٹس، پشاور اور کراچی ریجنز کی ٹیموں نے فاتحانہ آغازکیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی ریجن نے ٹاس جیت کراسلام...
Read More »