#سنبھال
-
فیصل صالح حیات نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) فیصل صالح حیات گروپ نے تین سال بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا کنٹرول سنبھال لیا۔ فیفا کی جانب سےعائد پابندی بھی ایک ماہ میں اٹھا لی جائے گی۔ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد...
Read More »