#فائنل
-
سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے، مین آف دی میچ روہت شرما نے 89 رنز بنا کر بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا، بنگلہ دیش کیخلاف...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ فائنل،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل 15مارچ سے شروع ہوگی جبکہ بدھ کی رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے،پاکستان سپر لیگ...
Read More » -
پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں کی بڑھتی مانگ،،،بورڈ نے اندھا دھند کمائی کا پلان بنا لیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے دو جنرل انکلوژرز کو وی آئی پی میں تبدیل کردیا جس کے بعد ان کی قیمیت...
Read More » -
فائنل میں پہنچے تو۔۔۔۔ڈیرن سیمی کا بڑااعلان سامنے آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچے تو پشاور زلمی کی پوری ٹیم کراچی آئے گی،ٹائٹل کے دفاع کیلئے پر امید ہیں، مایوس کن نتائج پر انجریز کے پیچھے چھپنے کی...
Read More » -
ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی ۔۔۔۔۔روی بوپارہ کا بڑا اعلان
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی روی بوپارہ نے ٹیم کی جانب سے فائنل کھیلنے کی صورت میں کراچی آنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرا...
Read More » -
پی سی بی نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ،کتنے میچ ہونگے، ٹیم کب پاکستان پہنچے گی؟ تفصیلات جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جو آئندہ ماہ اپریل میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان آئے گی۔گزشتہ سال پاکستان...
Read More » -
پی ایس ایل تھری فائنل کیلئے سندھ پولیس کو ہدایات نامہ جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے پولیس نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ فائنل کے دن کارساز روڈ کے اطراف تمام تجارتی مراکز، ہوٹلز اور دیگر دفاتر مکمل...
Read More » -
پی ایس ایل تھری فائنل،،،ٹکٹ کب سےملیں گے؟کتنے کے ملیں گے؟تفصیلات آگئیں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کم وقت میں بہت زیادہ کام کیا ہے اور ہم نے 2 سال کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا...
Read More » -
پاکستان سپر لیگ تھری فائنل،،،نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کردیا کہ۔۔۔۔
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں نہیں ہوا تو کہیں نہیں ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں جاری...
Read More » -
شنیرا اکرم کراچی میں فائنل دیکھنے کیلئے پرجوش
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے مینٹور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز سے بڑھ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننا بڑی بات...
Read More »