سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 50کروڑ کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں، منصوبوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو منصوبوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : پنجاب
سید خاور شاہ کا انتقال،پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت
پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر سید شہریار علی اور خزانچی شیخ مظہر احمد اور دیگر پنجاب بیس بال ایسوسی ایشن کے آفیشلز اور کھلاڑیوں نے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید خاور شاہ جوکہ بحریہ ٹائون لاہور کے ڈائریکٹر سپورٹس بھی تھے کے انتقال پرملال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بیٹے سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کا زیرتعمیر سپورٹس جمنیزیم اور ای لائبریری منصوبوں کا معائنہ
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے بہاولپور میں زیرتعمیر سپورٹس جمنیزیم اور ای لابریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے سینئر انجینئر خالد سعید، ضلعی سپورٹس آفیسرز رئوف باجوہ اور مقصودالحسن بھی ساتھ تھے، جمعرات کے روز سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے سپو رٹس جمنیزیم اور ای لائبریری کے مختلف شعبوں ...
مزید پڑھیں »حنیف عباسی کا پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ
چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی، وزیر کھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے، حکام نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی دونوں میچز جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »