ٹیگ کی محفوظات : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی میں کونسا سنگ میل حاصل کرلیا،،،تفصیلات رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری میں انہوں نے ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز کو آؤٹ کیا تو یہ ان کی اس میچ میں پانچویں اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مجموعی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کی قیادت میں چیلنج کا سامنا ہے،محمد حفیظ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی “ پاکستان سپر لیگ” کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے،البتہ فٹنس مسائل دیگر ٹیموں کی طرح اس ٹیم کی مشکلات بھی بڑھا رہے ہیں۔ٹیم کے کپتان ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی جو شارجہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیساتھ مقابلے میں انجرڈ ہوگئے تھے،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت نہ کر ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے لئے دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے آمنے سامنے ہوں گی اور سرفراز الیون شارجہ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد سپر لیگ کے بقیہ میچوں میں کم بیک کیلئے پرعزم

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ اب تک اپنی ٹیم کی کارکردگی پر مایوسی ہے لیکن اچھا کھیل پیش کر لیگ میں کم بیک کریں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز اور کراچی کنگز 5 میچز میں 7 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی حوصلہ افزائی سے فائدہ ہوا،سہیل تنویر

شارجہ:(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں مین آف دی میچ رہنے والے ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر سہیل تنویر نے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ وسیم اکرم ان کی فرنچائز کا حصہ ہیں۔میچ کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ سے پہلے ان کی وسیم اکرم ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل،اب تک کتنی ہیٹ ٹرکس ہوئیں؟دلچسپ رپورٹ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کے بائولر عمران طاہر نے ہیٹرک بناڈالی ۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں عمران طاہر ہیٹرک کرنے والے تیسرے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ شعیب ملک کی قیادت میں انجام دیا۔ اس سے قبل پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے 13 میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد30،شین واٹسن 19اور محمود اللہ 15رنز کی بدولت 15اعشاریہ 4اوورز میں 102رنز تک محدود رہی ۔ میچ کی خاص بات ملتان ...

مزید پڑھیں »

آج دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا 14 واں مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں 4 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی بھی ان فٹ ہو گئے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی زخمی ہونے کے باعث اگلے کئی روز کے لیے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ ڈیرن سیمی دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بولنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور وہ آج لاہور قلندرز کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

دلچسپ میچز کی انہیں عادت ہوچکی:ڈیرن سیمی

شارجہ(سپورٹس لنک رپور): انجری کے باوجود اپنی ٹیم کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتح سے ہمکنار کروانے والے ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ انہیں اندازہ تھا کہ وہ صرف تین شاٹس میں میچ کو ختم کرسکتے ہیں۔ کوئٹہ کے خلاف میچ کے بعد ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کے کوچ کا بھی یہی کہنا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free