پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں کوہاٹ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ڈسٹرکٹ کوہاٹ نے پندرہ میں سے نو گیمز جیت کر 132 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ڈسٹرکٹ کرک پانچ گولڈ جیت کر 82 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ہنگو 65 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : اختتام
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے زیر اہتمام انٹرسکولز گیمز سٹی سکول نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انٹر سکولز پیس گیمز 2018 پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئی ، سٹی سکول نے 96 پوائنٹس کے ساتھ میجر ٹرافی اپنے نام کرلی ، این سی ایس سکول نے81 دوسری جبکہ روٹس سکول کے بچوں72 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونزجونیئر کے کیریئر کا خاتمہ
لندن (سپورٹس ڈیسک) چار مرتبہ کے سابق امریکی ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونز جونیئر کے 29 سالہ کیریئر کا فتح کے ساتھ اختتام ہوگیا۔ انہوں نے آبائی شہر پینساکولا کے سوک سنٹر میں متفقہ پوائنٹس کی بدولت ہم وطن باکسر سکاٹ سگمون کو رنگ میں ڈھیر کیا۔ وہ پروفیشنل کیریئر میں ریکارڈ 66 فائٹس جیتے جبکہ نو مرتبہ انہیں ناکامی ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال ریٹائر
کراچی:پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے تمام طرز کے انٹر نیشنل مقابلوں سے فوری ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھیل میں ان کا سفر انتہائی یادگار رہا اور ملک کی عالمی سطح پر نمائندگی ان کیلئے ایک اعزاز سے کم نہیں جبکہ نیک تمناں کیلئے وہ ...
مزید پڑھیں »ڈکار ریلی 2018 اپنے آخری مرحلے میں داخل
ڈکار ریلی 2018 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جہاں بائیک، کار اور ٹرک ڈرائیورز ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششوں میں مگن دکھائی دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز ڈکار ریلی کا 13مرحلہ ارجنٹینا میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، جس میں اسپین سے تعلق رکھنے والے ’کار لوس ساینز‘ نامی ڈرائیور نے کامیابی حاصل کی۔ 14مراحل ...
مزید پڑھیں »