اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ میں اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے انتحاب کیلئے تین روزہ ٹرائلز 11 سے 13 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ٹرائلز میں اسلام آباد بھر سے 30 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : اسلام آباد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئن شپ مزمل مرتضیٰ نے جیت لی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ،پنجاب کے مکے باز کامیاب
اسلام آباد ( نواز گوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی جبکہ سندھ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔چپمیئن شپ کے اختتام پر سری لنکن سفیر جے نت، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ،پنجاب پولیس نے برائونز میڈل جیت لیا
اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ کے چوتھے روز تیسری پوزیشن (براؤنز میڈل) کا میچ پاکستان پولیس اور پنجاب کی بیس بال ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ...
مزید پڑھیں »خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ ،تیسرے روز پاکستان آرمی اور واپڈا کی جیت
اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میںجاری ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپئن شپ کے تیسرے روز پہلے میچ میں فیڈریشن کے سینئر نائب صدر محمدمحسن خان جوکہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ میدانوں کے بعد سکواش کورٹس بھی اچھی خبر
اسلام آباد(سپورٹسلنک رپورٹ)کرکٹ کے میدانوں کے بعد سکواش کورٹس سے میں بھی پاکستان کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے اورپروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے کراچی اور لاہور میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے رضا مند ی ظاہر کر دی ہے جس کے تحت اسلام آباد کے بعد کراچی اور لاہور کو انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹس کی میزبانی ملنے کے امکانات ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،پاکستان کی چار رکنی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے آئندہ ماہ شیڈول کامن ویلتھ گیمز کیلئے 4 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، 4 سے 15 اپریل تک گولڈ کوسٹ، آسٹریلیا میں شیڈول میگا ایونٹ میں دو مرد اور دو خواتین کھلاڑی ملک کی نمائندگی کریں گی۔ٹیم میں رمیض اور خواجہ فہد جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں فاطمہ خان اور حریم انور شامل ...
مزید پڑھیں »اس 9سالہ بچی نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی،،تفصیلات رپورٹ میں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...
مزید پڑھیں »سکواش کی بہتری کیلئے تعاون کرینگے،وزیراعظم کی جان شیر کو یقین دہانی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اسکواش کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھے گی ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو اسکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل سہیل امان سے ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر سابق عالمی اسکوائش چیمپئن جان شیر خان بھی موجود تھے ۔ وزیراعظم نے ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر ننھے وسیم اکرم کے چرچے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ نے دنیائے کرکٹ کو کئی نامور فاسٹ بولرز فراہم کیے ہیں۔ فضل محمود سے لیکر محمد عامر تک یہ فہرست بہت طویل ہے تاہم اس فہرست میں ایک نام ایسا بھی ہے جن کو نہ صرف پاکستان بلکہ کرکٹ کے عظیم ترین گیند بازوں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ ہے وسیم اکرم۔ ...
مزید پڑھیں »