کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے آسٹریلیا کے خلاف شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کو ہدف بنا لیا۔419 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے 34 سالہ فاسٹ باؤلر کو جنوبی افریقہ کا لیڈنگ وکٹ ٹیکر باؤلر بننے کیلئے مزید تین وکٹیں درکار ہیں جہاں سب سے زیادہ 421 وکٹیں لینے کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بائولر
ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...
مزید پڑھیں »جھولن گوسوامی ون ڈے میں 200 وکٹیں مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون باؤلر
کمبرلی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت ویمن ٹیم کی فاسٹ باؤلر جھولن گوسوامی ون ڈے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی باؤلر بن گئیں، انہوں نے گزشتہ روز جنوبی افریقہ ویمن کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں ایک وکٹ لیکر یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں ...
مزید پڑھیں »میرا تیز ترین گیند کا ریکارڈ کون توڑے گا؟شعیب نے ایسے بائولر کا نام لے لیا آپ حیران رہ جائینگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ میں تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ شعیب اختر کے پاس ہے اور اب انہوں نے اپنا ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے اس بائولر کا نام بھی بتا دیا ہے جو ان کا ریکارڈ توڑ سکتا ہے۔ شعیب اختر نے کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد سے متعلق کہا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »برائن ویٹوری کا بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے زمبابوین فاسٹ بائولر برائن ویٹوری کے بائولنگ ایکشن کو قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں بائولنگ کی اجازت دے دی، جنوری 2016ء میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں ویٹوری کا ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا، ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد انہوں نے چنائی، بھارت میں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »