ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا کی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں گرفت مضبوط ہو گئی، آئی لینڈرز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں پر 200 رنز بنا کر مجموعی طور پر 312 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے، روشن سلوا نے پہلی اننگز کے بعد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بنگلہ دیش
ڈھاکہ ٹیسٹ، سری لنکا پہلی اننگز میں 222رنز پر آؤٹ، مینڈس اور سلوا کی نصف سنچریاں
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن ٹیم دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 222 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، کوسل مینڈس اور روشن سلوا کے سوا آئی لینڈرز کا کوئی بھی کھلاڑی بنگال ٹائیگرز کے باؤلرز کا مقابلہ نہ کر سکا، مینڈس 68 اور سلوا 56 رنز بنا کر نمایاں رہے، عبدالرزاق اور تیجل اسلام نے 4، ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چٹاگانگ وکٹ پر بھی انگلی اٹھا دی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے وینیو ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ کی وکٹ کو اوسط سے بھی کم درجے کی قرار دیا ہے۔ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا اور میچ میں دونوں ٹیموں نے 1533 ...
مزید پڑھیں »نظر انداز اوپنر سلمان بٹ نے کس سے معاہدہ کرلیا،بورڈ نے بھی این او سی دیدیا
لاہور، ڈھاکہ ( سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے این او سی جاری کیے جانے کے بعد ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے محمڈن اسپورٹنگ کلب سے معاہدہ کرلیا۔سلمان بٹ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہوں نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ کیا تھا جس کے ...
مزید پڑھیں »چٹاگانگ ٹیسٹ،بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگزمیں513رنز پر آئوٹ،سری لنکا کا کرارا جواب
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 513 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مومن الحق 176 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان محموداﷲ نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 83 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، سرنگا لکمل اور رنگناہیراتھ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب ...
مزید پڑھیں »چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 4وکٹوں پر374رنز بنا لئے
چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)مومن الحق کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جاندار آغاز کیا، میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کے خلاف پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 374رنز بنا لئے، مومن الحق اور مشفق الرحیم نے ڈٹ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31جنوری سے
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 31 جنوری سے چٹاگانگ میں شروع ہو گاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 31 سے 4 فروری تک جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 8 سے 12 فروری تک کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت ٹاکرے کیلئے میدان سج گیا،مگر کہاں؟تفصیلات اس رپورٹ میں
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے جانے والے آخری کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 131 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 50 اوور میں 265 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی سیریز،سری لنکا بنگلہ دیش کو ہرا کر فائنل میں داخل
سری لنکا سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا، آئی لینڈرز نے سیریز کے آخری لیگ میچ میں میزبان بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کی ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے قائد مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »