لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے جو آئندہ ماہ اپریل میں تین ٹی20 میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان آئے گی۔گزشتہ سال پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لاہور میں کامیاب انعقاد کے بعد ورلڈ الیون نے پاکستان کا دورہ کر کے ملک میں عالمی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بورڈ
لاہور قلندرز کو آخری میچوں میں تبدیلی کا خیال آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور لاہور قلندرز کے نائب کپتان فخر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز میں ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی، امید ہے یہ ٹیم کے لیے اچھی ثابت ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اوپنرز اچھا آغاز دے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری فائنل،،،نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کردیا کہ۔۔۔۔
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں نہیں ہوا تو کہیں نہیں ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کے 2 پلے آف میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ گزشتہ دنوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل،نجم سیٹھی نے کراچی والوں کو بڑی خوشخبری دیدی
شارجہ(سپورٹس لنک رپور)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے لیے کراچی والوں کو خوشخبری دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کامیابی سے متحدہ عرب امارات کے دبئی اور شارجہ اسٹیڈیمز میں جاری ہے۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر 7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،لاہور کراچی کے میچوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل اور لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں اوراس سے پہلے2 ایلی منیٹڑز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس کے لیے بورڈ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیںجبکہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی غلطی نے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیساتھ کیا مذاق کیا ؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انسانی غلطیاں کسی بھی وقت کسی سے بھی ہوسکتی ہیں، ایسا ہی گزشتہ روز ہوا جب دن بھر کی چلتی غلطی کو شام میں ٹھیک کرلیا گیا۔ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی آرگنائزیشن ہویا جتنا بڑا انسان ہو تو اس کی غلطی کو اتنا ہی بڑا تصور کیا جاتا ہے، کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ روز یہ ...
مزید پڑھیں »ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔ ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھمکیاں دینے پر اتر آیا
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور آئی سی سی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، گزشتہ سال فنانس ماڈل پر بمشکل اتفاق ہوا تھا ،معمولی چنگاری نے ایک مرتبہ پھر بھارتی بورڈ کو سیخ پا کردیا ہے اور اس نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہر قسم کے معاہدے توڑنے کی دھمکی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات،بورڈ نے کرکٹرز کیلئے سخت پالیسی مرتب کرلی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی لیگز میں شرکت والے کرکٹرز کے لئے سخت پالیسی تیار کر لی ہے۔ ورلڈ کپ تک غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند کئے جارہے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ایک سال میں کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کے علاوہ ایک سے زیادہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال انتظار اور فائدے نقصان کو سامنے رکھتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کی خامیاں اور خوبیاں دیکھنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران دبئی میں جمعے کوایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے وابستہ اہم شخصیات ...
مزید پڑھیں »