جوہانسبرگ،کرکٹ سائوتھ افریقہ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ بھارت کے خلاف شیڈول ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ابتدائی تین میچز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، لونگی نگیڈی اور خایا زونڈو پہلی بار ایک روزہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے، مورنے مورکل اور کرس مورس کی بھی دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، دونوں فاسٹ بائولرز انجری ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : بھارت
انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹیسٹ،بھارتی بیٹنگ لائن تباہ،187پر تمام ٹیم ڈھیر
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کے مضبوط فاسٹ باؤلنگ اٹیک کے سامنے بھارت کے بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر گھٹنے ٹیک دیئے، بھارتی ٹیم تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 187 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کپتان ویرات کوہلی اور چیتشور پوجارا کے سوا کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک پروٹیز باؤلرز کے وار سے خود ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور بھارت تیسرے ٹیسٹ کیلئے 24جنوری کو مدمقابل
جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 24 جنوری سے جوہانسبرگ میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان چھ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ جنوبی افریقہ کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ،پاکستان کو کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش
آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔ جہاں24 جنوری کو قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کا چیلنج درپیش ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ تیزی سے اختتام کی جانب گامزن ہے اور ٹاپ آٹھ ٹیمیں جن میں پاکستان، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، افغانستان، آسٹریلیا ،نیوزی لینڈ اور ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی
دبئی: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا
پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور دونوں ممالک کے کپتان جیت کے دعوے کر رہے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان نثار علی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی بلائنڈ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل
پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ، جنوبی افریقن ٹیم پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی
بھارت کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز جنوبی افریقن بیٹنگ لائن اپ پر اعتماد آغاز کے بعد لڑکھڑا گئی، میزبان ٹیم نے پہلے روز کھیل کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا لئے تھے، کپتان فاف ڈوپلیسی 24 اور کیشو مہاراج 10 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ پانچ اہم کھلاڑیوں کی عدم شمولیت تھی جنہیں متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔ عجمان میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز ...
مزید پڑھیں »