ٹیگ کی محفوظات : جنید خان

شاہین آفریدی کی بہترین بائولنگ،5وکٹیں حاصل کرلیں

دبئی:(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بیسویں میچ میں شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ کے باعث ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 114 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔شاہین آفریدی نے اپنے دوسرے اوور میں شعیب ملک، وائٹلے اور سیف بدر کو آؤٹ کیا تاہم وہ اپنی ہیٹ ٹرک مکمل نہ کر سکے۔ننگز کے آخری اوور میں شاہین آفریدی نے تیسری ...

مزید پڑھیں »

دوحہ جونئیر سکوائش چیمپیئن شپ،پاکستانی کھلاڑی چھا گئے

دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) قطر جونیئر سکوائش چیمپیئن شپ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے دوحہ جونئیر سکواش چیمپیئن شپ کے تمام ٹائٹل جیت کر اپنی برتری ثابت کر دی ۔ اپنی کامیابیوں کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کھلاڑیوں نے انڈر 13، انڈر 15، انڈر 17اور انڈر 19 جونیئر کیٹیگریز کے تمام میچ با آسانی جیت کریہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،کون بیٹنگ کون بائولنگ میں آگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل تھری میں کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست، کمار سنگا کارا بیٹنگ عمران طاہر باؤلنگ میں سب سے آگے ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا ہنگامہ اور یواے ای کے صحراؤں میں چوکوں چھکوں کی برسات جاری ہے۔ کراچی کنگز لیگ میں اب تک ناقابل شکست ہے۔ عماد وسیم الیون کے چار میچوں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل،اب تک کتنی ہیٹ ٹرکس ہوئیں؟دلچسپ رپورٹ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کے بائولر عمران طاہر نے ہیٹرک بناڈالی ۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں عمران طاہر ہیٹرک کرنے والے تیسرے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ شعیب ملک کی قیادت میں انجام دیا۔ اس سے قبل پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی ہدایت پر عمل کیا اور ہیٹ ٹرک کرلی،جنید خان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ بولر جنیدخان نےکہا ہے کہ کپتان شعیب ملک نے معیار کے مطابق بولنگ کی ہدایت کی تھی میں نے عمل کیا اور کامیاب رہا ۔ ملتان سلطانز کے 28 سالہ فاسٹ بولر نےہیٹرک سے قبل کی کیفیت کے بارے میں کہا کہ مجھے پتا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز میں کون کون شامل،کب کس سے ٹکرائو ہوگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کے شاندار ایونٹ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن سے اس کی ٹیموں میں بھی ایک نئی ٹیم کی اینٹری ہورہی ہے ۔ یہ ہے ’ملتان سلطان‘ ۔ اس ٹیم میں نوجوان ٹیلنٹ کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت نے اسے ٹورنامنٹ کی دیگر ٹیموں کے ہم پلہ کردیاہے۔ ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے صف اول آل راؤنڈرشعیب ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں سائیکلنگ اکیڈمی قائم کر دی گئی

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا میں اپنی نوعیت کی پہلی سائیکلنگ اکیڈمی ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس میں قائم کر دی گئی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں سائیکلسٹس کے علاوہ اے آئی پی ایس ایشیاءکے سیکرٹری امجد عزیز ملک، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس عزیز اللہ، اے ڈی فنانس طارق خان ، خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free