لزبن( سپورٹس لنک رپورٹ)منی ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ پرتگال کے شہر لزبن میں ہوگا جس میں دنیا کے 51 سے زائد ممالک شرکت کریں گے جس میں فائیو، سکس اور سیون اے سائیڈ فارمیٹ کے تحت مقابلے ہوں گے۔ ورلڈ ساکا فیڈریشن کے زیراہتمام ہونے والے8 فروری کو انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہونے والی اہم پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : روس
فیفا ورلڈ کپ،روس کا ایسا اعلان،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند
روس میں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی۔ جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ،کیرولین ووزنیاکی کی جیت
ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ ) روس میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے میزبان ملک کی اناستاسیا کو ہرا دیا ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے دوسرے مرحلے میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور روس کی اناستاسیا مد مقابل ہوئیں۔ ڈبلیو ٹی اے ٹینس ڈینش کھلاڑی نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا ...
مزید پڑھیں »ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ،پیٹراکوویٹوا اگلے رائونڈ میں داخل
سینٹ پیٹرزبرگ: (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں ڈبلیو ٹی اے ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے میزبان ملک کی الینا کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی ہے۔ سینٹ پیٹرز برگ ٹینس کے افتتاحی مرحلے میں روس کی الینا کا مقابلہ چیک ریپبک کی پیٹرا کوویٹوا کیساتھ ہوا۔ جمہوریہ چیک کی کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی کہانی
فیفا ورلڈکپ ٹرافی پہلی مرتبہ 1974 میں متعارف کرائی گئی تھی، 18 قیراط سونے سے تیار کردہ ٹرافی کی لمبائی 36.8 سینٹی میٹر اور اس کا وزن 6.1 کلو گرام ہے۔ورلڈ کپ 2018میں شرکت کیلئے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ترجیحی بنیادوں پر مشتمل چار درجات کی فہرست جاری کی ہے جس ...
مزید پڑھیں »