سینچورین(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے خلاف 6 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سنچری اسکور کر کے نا صرف اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا بلکہ دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔جنوبی افریقا کے شہر سنچورین میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ریکارڈ
سٹیووا کا زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 45 رنز کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ (آج) جمعہ کو بھارت کے خلاف شیڈول چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں سٹیووا کا ریکارڈ توڑ دیں گے، ...
مزید پڑھیں »ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹم ساؤتھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے کیوی باؤلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ایک وکٹ لیکر ہم وطن باؤلر نیتھن میک کولم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ کارنامہ انجام دیا، نیتھن میک ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کا پنک جرسی میں جیت کا ریکارڈ برقرار،بھارت کیخلاف سیریز میں واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ نے انڈیا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے اپنے ‘پنک ڈے میچ’ میں جیت حاصل کرکے گلابی جرسی میں نہ صرف ناقابل شکست ہونے کا ریکارڈ برقرار رکھا بلکہ اس سیریز کو نئی زندگی عطا کی۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے سات میچز گلابی جرسی میں کھیلے اور ساتوں میں کامیابی حاصل کی۔ خیال ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کامیابیوں کی نئی منزل کی جانب رواں دواں
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بطور کپتان کئی نئے ریکارڈز قائم کر دیے ہیں۔ انھوں نے اس میچ میں بطور انڈین کپتان اپنی 12ویں سنچری سکور کی۔ ان کے 160 رنز سچن تندولکر کے بعد کسی بھی انڈین بیٹسمین کی جانب سے جنوبی ...
مزید پڑھیں »رنگنا ہیراتھ کو وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 4 وکٹوں کی ضرورت
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ سری لنکن سپنر رنگنا ہیراتھ کے نشانے پر آ گیا، ہیراتھ کو وسیم کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 4 وکٹوں کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کیاآپ ویرات کوہلی کےاس اعزاز سےواقف ہیں؟
نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سے ویرات کی شادی خوش نصیبی ثابت ہوئی کیونکہ انہوں نے دنیائے کرکٹ کا وہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو اب تک کسی بھارتی کھلاڑی کے پاس نہیں تھا۔چھے(6) ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے جاوید میاںداد کو پیچھے چھوڑ دیا
ڈربن: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے جاوید میانداد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے بھارت کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 16 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ جاوید میانداد نے 233 میچوں میں 8 سنچریوں کی مدد سے 7381 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی نے ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ ڈالا
بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا21سالہ پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ 29سالہ ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنے ٹیسٹ کیریئرکی 21ویں اور جنوبی افریقہ کیخلاف ان کے ہوم گراؤنڈز پر دوسری سنچری بنائی ۔کوہلی بطور کپتان جنوبی افریقہ میں سنچری سکور کرنے والے دوسرے بھارتی بلے باز ہیں ، اس سے ...
مزید پڑھیں »