اسلام آباد ( نواز گوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی جبکہ سندھ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔چپمیئن شپ کے اختتام پر سری لنکن سفیر جے نت، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سندھ
خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ،پنجاب اور کے پی کے کی کامیابیاں
اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، فاٹا، سندھ، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈااور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل ...
مزید پڑھیں »تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، فاٹا، سندھ، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈااور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر ...
مزید پڑھیں »سکیورٹی خدشات:کراچی سے پشاور تک ٹور ڈی ریس ملتوی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی سے پشاور تک 19فروری سے شروع ہونے والی ٹور ڈی پاکستان انٹرنیشنل پیس مشن سائیکل ریس سکیورٹی خدشات اور دیگر اہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ۔ سائیکل سواروں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کے بعد ریس کے انعقاد کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جبکہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج سے،بلوچستان کے دوکھلاڑی شامل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان اسنوکر ایسو سی ایشن کی خصوصی درخواست پر پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسو سی ایشن نے نیشنل اسنوکر میں بلوچستان کے دو اور کھلاڑیوں شامل کرکے چیمپئن شپ میں سندھ، پنجاب اور کے پی کے کھلاڑیوں کی تعداد کو یکساں کردیا۔ نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ آج 12فروری سے کراچی جیم خانہ کے اسنوکر ہال میں شروع ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل کیلئے سکیورٹی پلان تیار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا جس کے تحت سیکیورٹی کی ذمہ داری پولیس، رینجرز اور فوج کے سپرد کردی گئی جبکہ میچ کے دوران سیکیورٹی کے لیے سول ایوی ایشن سے دو ہیلی کاپٹر بھی طلب کرلیے گئے۔وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے جاری بیان کے مطابق ...
مزید پڑھیں »