پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور فاسٹ باﺅلر عمر گل نے پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کے اعزاز میں آئی سی ایم ایس ورسک روڈ کیمپس میں تقریب منعقد کی گئی‘چیئرمین آئی سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم ملک تجمل حیات خان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز پلیئرز آئی سی ایم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : سپورٹس
ڈیوس کپ: فرانس کی نیدرلینڈز، کروشیا کی کینیڈا، اسپین کی انگلینڈ کو شکست
ماربیلا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیوس کپ میں زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پری کوارٹر فائنل میں فرانس اور نیدرلینڈز کے کھلاڑی مدمقابل ہوئے۔ فرانسیسی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریفوں کو زیر کیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ کروشیا اور کینیڈا کے درمیان ہونے والے مقابلے میں بورنا کورچ نے ڈینس کو اسٹریٹ اسٹیس میں ...
مزید پڑھیں »نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ہیں ،سیکرٹری سپورٹس پنجاب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے رکن پنجاب اسمبلی قیصر اقبال سندھونے جمعرات کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، جس میں گوجرانوالہ میں سپورٹس کے جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو سپورٹس کے بہترین مواقع فراہم کررہے ...
مزید پڑھیں »متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائےگا،امجد عزیز ملک
اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صوبائی ایسوسی ایشن یا یونٹ کی پہلے سے قائم یا قومی فیڈریشن سے ملحق ایسوسی ایشن کے متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔کسی بھی ایسے اقدام میں ملوث قرار پانے والوں پر تاحیات پابندی بھی عائد کی جا سکتی ہے۔یہاں جاری ایک ...
مزید پڑھیں »ڈیرہ غازی خان میں 50کروڑ روپے کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی نوجوانوں کو سپورٹس کی جدید سہولتیں فراہم کررہے ہیں، ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 50کروڑ کی لاگت سے سپورٹس کے 12نئے منصوبے شروع کردیئے گئے ہیں، منصوبوں کی نگرانی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے جو منصوبوں ...
مزید پڑھیں »حنیف عباسی کا پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ
چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی، وزیر کھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا دورہ کیا، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشیدچوہان، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ندیم قیصر اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے، حکام نے پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے ابتدائی دونوں میچز جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے ابتدائی دونوں میچز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »