ٹیگ کی محفوظات : سیالکوٹ

چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی20- کرکٹ چیمپئن شپ کے سیمی فائنلزکل

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھٹی قومی ڈس ایبلڈ ٹی20- کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے سیمی فائنلز کل جمعہ کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کا فائنل میچ کراچی میں کھیلا جائیگا۔ دوسرے مرحلے میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، اسلام آباد، لاہور، پشاور، سیالکوٹ، راولپنڈی اور ایبٹ ...

مزید پڑھیں »

چھٹی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کا دوسرا مرحلہ، مزید 4میچوں کے فیصلے

اسلام آباد(نواز گوہر سے) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹی قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئین شپ کے دوسرے مرحلے میں ایونٹ کے دوسرے دن پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اور ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ پر مزید 4میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کھیلے گئے پہلے میچ میں سیالکوٹ اور ابیٹ آباد کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ابیٹ آباد کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،روس کا ایسا اعلان،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

روس میں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی۔ جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

سابق کپتان شعیب ملک 36 برس کے ہوگئے

 لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) شعیب ملک آج اپنی چھتیسویں سالگرہ منا رہے ہیں، آل راؤنڈر نے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز بیس سال پہلے انیس سو ننانوے میں کیا تھا۔ شعیب ملک یکم فروری انیس سو بیاسی کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آل راؤنڈر نے انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز انیس سو ننانوے میں کیا۔ وہ قومی ٹیم کی قیادت بھی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free