لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا جب کہ حتمی غیر ملکی کوچ کا فیصلہ پیر تک متوقع ہے.سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا نیا چیف کوچ غیر ملکی ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستانی کوچز کی مسلسل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : شہباز سینئر
لڑکے ہاکی چھوڑ کر کرکٹ کی جانب مائل ہو رہے ہیں،شہباز سینئر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے شہباز احمد سینئر نے کہا کہ ہم نے اپنی میٹنگ کی سفارشات وزارت کو بھجوا دی ہیں،سکولوں اور کالجوں میں ہاکی ختم ہو چکی ہے ،لڑکے کرکٹ کی طرف مائل ہو رہے ہیں،جب تک مختلف شہروں میں نیشنل ہاکی سنٹرز قائم کرکے بچوں کو ...
مزید پڑھیں »ہاکی ہال آف فیم،خالد بشیر نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ایسوسی ایٹ سیکریڑی اولمپیئن خالد بشیر کہتے ہیں کہ “ہال آف فیم” ایک اچھی کوشش ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فیڈریشن کے عہدے داروں نے یہ شروعات اپنی کرپشن چھپانے کے لیے کی۔ خالد بشیر جنھوں نے 1987ء سے 1993ء تک پاکستان ...
مزید پڑھیں »دورہ ورلڈ الیون،ہاکی فیڈریشن کی نظریں ہاکی لیگ پر
پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔ ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن کے کھلاڑی شامل ہیں۔ ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی،شہباز سینئر
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ورلڈ الیون میچز سے ملک میں ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا اور ورلڈ الیون ٹیم کی آمد سے ملک میں ہاکی بحال ہو گی۔۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے۔گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ میچر کے تمام انتظامات مکمل کر ...
مزید پڑھیں »