لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ سپورٹس کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، نئے سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے لاہور میں زیرتعمیر سپورٹس گرائونڈز جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : صوبائی وزیر کھیل
پی ایس ایل میچز کو بہترین انتظامات سے یادگار بنا دیں گے، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کے لاہور میں سیمی فائنلزکے انعقاد کیلئے بہترین انتظامات کرے گی جس سے ان میچز کو یادگار بنا دیا جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ...
مزید پڑھیں »پنجاب کا ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبہ کے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میںجدید باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف صوبہ بھر میں نوتعمیر شدہ جدید سپورٹس جمنیزیم کا جلد افتتاح کریں گے، ہاکی کے نئے کھلاڑی سامنے لانے کیلئے 5 شہروں میں تیار کئے گئے ہاکی سٹیڈیمز میں ...
مزید پڑھیں »سٹی سٹکول لاہور میں کھیلوں کے مقابلے ختم،وزیر کھیل نے انعامات تقسیم کئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پنجاب میں کھیلوں کے دور کی وآپسی کے لیے سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں۔ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی آمد، فیفا ٹرافی کی رونمائی اور گزشتہ برس سپر لیگ کا فائنل اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے سرگرم ہے۔ سکیورٹی خدشات کی بناء پر ویران ...
مزید پڑھیں »قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز،افتتاحی میچ میں ایرانی ٹیم کی جیت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، روایتی کھیل کبڈی میں پنجاب کے گبھرو نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، قومی کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »نوتعمیر شدہ سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتوں کی فراہمی سے متعلق اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ کی صدارت میں پیر کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں نوتعمیر شدہ منصوبوں میں سپورٹس کی سہولتیں فراہم کرنے اور نجی شعبہ کے اشتراک سے سپورٹس کو فروغ دینے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹر ی سپورٹس پنجاب محمد عامرجان ، ڈپٹی سیکرٹری پلاننگ تہمینہ حبیب، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت ہر کھیل کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے،جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ فٹ بال دنیا کا معروف کھیل ہے،سپورٹس ہماری پہچان ہے، پاکستان کرکٹ میں دنیا پر حکمرانی کررہا ہے، پنجاب حکومت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے ہیں، پنجاب میں 40 سٹیڈیمز میں فٹ بال کھیلنے کی سہولت میسر ہے، نوجوان آئیں اور دنیا کے معروف کھیل فٹ ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اگلی قائداعظم گیمز جیت کر ہیٹ ٹرک کریگا، صوبائی وزیر کھیل
لاہور (نواز گوہر سے)۔صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے نوجوانوں نے دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء میں پورے پاکستان کے سامنے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب کے دستے نے قائداعظم گیمز میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ثابت کردیا کہ پاکستان کے نوجوان دنیا کے نوجوانوں سے کم نہیں ہیں، انشاء اللہ ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل سے تاریخ دان، دانشور مظہر لاشاری کی ملاقات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ سے جنوبی پنجاب کے معروف تاریخ دان، دانشور اور صحافی مظہر لاشاری نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، ملاقات میں مظہر لاشاری نے وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ کو اپنی کتب پیش کیں، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ مظہر لاشاری نے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کاحضرو میں افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ اور ہیڈ آف کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز ظہیر عباس نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی 10ویں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی کا افتتاح جمعرات کے روز حضرو(اٹک) میں کیا، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مختلف شعبوں کی طرح سپورٹس کے فروغ کیلئے بھی انقلابی اقدامات کئے ہیں، کھلاڑی محنت کریں اور ...
مزید پڑھیں »