پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان لفظی گولہ باری جاری رہی، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ربادا کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : فاسٹ بائولر
فاسٹ بائولر عثمان شنواری کی ساڑھے 3ماہ بعد واپسی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان شنواری ساڑھے تین ماہ ان فٹ رہنے کے بعد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیئے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے میچ میں کراچی کنگز نے ان فٹ محمد عامر کی جگہ عثمان شنواری کو موقع دیا۔ محمد عامر پشاور زلمی کے خلاف سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ان کے کیریئر کی آخری سیریز ہو گی۔ 33 سالہ فاسٹ باؤلر نے 83 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 44 ٹی20 میچوں میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرتے ہوئے مجموعی ...
مزید پڑھیں »عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا دیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی سے اپنی ٹیم کو ایونٹ میں پہلی فتح دلانے کے ساتھ ساتھ منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا جس کا حصول ...
مزید پڑھیں »فاسٹ باؤلر محمد عامر اور اہلیہ نے عمرہ ادا کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی محمد عامر نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ عمرہ ادا کرلیا، اُن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر جن کی صلاحیتوں کا اعتراف دنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی بھی کرچکے ہیں انہوں ...
مزید پڑھیں »سری لنکن فاسٹ بائولر ملنگا نے بڑا فیصلہ کرلیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا ہے، انہیں انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز ٹیم ممبئی انڈینز کا بولنگ مشیر مقرر کیا گیا ہے،جس کے بعد بطور کھلاڑی ان کا آئی پی ایل کیریئر بھی ختم ہوگیا ہے۔ منفرد ہیئراسٹائل اور بولنگ کے انداز والے ملنگا کا کہنا تھا کہ میں اب ...
مزید پڑھیں »کونسا بین الاقوامی کرکٹر کرکٹ کو گڈبائے کہہ گیا،تفصیلات اس رپورٹ میں
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی،محمد عامر کی حاضر دماغی کے چرچے
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی تو میچ میں ہر کھلاڑی کا کردار ہی اہم تھا لیکن میچ کا ٹرننگ پوائنٹ راس ٹیلر کی وکٹ تھی جو محمد عامر کی حاضر دماغی اور جدید ٹیکنالوجی کی بدولت ملی۔ پاکستان کے 182 رنز ہدف کے تعاقب میں کیویز کی بیٹنگ جاری تھی اور ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت سیریز : سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ،شعیب اختر
سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے درمیان سیاست ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور آپس کے میچز نہ ہونے کا الزام پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کو نہیں دیا جا سکتا،پی سی بی یا بی سی سی آئی حکام موجودہ حالات کے قطعی ذمہ دار نہیں کیونکہ دونوں ہی باہمی ...
مزید پڑھیں »کگیسو ربادا ٹاپ ٹیسٹ بائولر بن گئے
جنوبی افریقی فاسٹ بائولر کگیسو ربادا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست بائولر بن گئے۔ 22 سالہ کھلاڑی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارت کیخلاف پانچ وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار نبھانے کے ساتھ پانچ رینکنگ پوائنٹس کی بدولت یہ اعزازحاصل کیا۔ انہوں نے 887 پوائنٹس کے مالک انگلش پیسر جیمز اینڈرسن کو محض ...
مزید پڑھیں »