ٹیگ کی محفوظات : نیوزی لینڈ

کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا پاکستان آنے سے انکار

معروف کمنٹیٹر ڈینی موریسن سپورٹس لنک یو اے ای کے نمائندے عمران خان یوسفزئی کےہمراہ   دبئی (عمران خان یوسفزئی سے) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے مشہور کمنٹیٹر و سابق کرکٹر  ڈینی موریسن جو کے دبئی میں پی ایس ایل کا آفیشل حصہ ہیں نے پاکستان میں ہونے والے میچز میں شرکت نہ  کرنے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات کے ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ میچوں کی عالمی درجہ بندی،،،پاکستان کی پوزیشن کیا،،،رپورٹ آگئی

نئی دہلی( سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے ، انگلش ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کے باوجود تیسرے نمبر پر موجود ہے ،پاکستان کی چھٹی پوزیشن بھی قائم ہے۔گزشتہ روز آئی سی سی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور کیویز کا پانچواں ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 2۔2 سے برابر ہے۔ کیویز نے انگلینڈ کو پہلے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دی تھی، دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے،،روز ٹیلر کا لاٹھی چارج،،،انگلینڈ کو شکست

ڈونیڈن (سپورٹس لنک رپورٹ)روز ٹیلر کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی، میزبان ٹیم نے 336 رنز کا ہدف 49.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، روز ٹیلر نے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کیلئے بہترین پلیٹ فارم،حسن علی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائدگی کرنے والے حسن علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نوجوان ٹیلنٹ کو آگے لانے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔انجری سے چھٹکارہ پاکر پی ایس ایل میں شامل ہونے والے حسن علی نے لیگ میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ...

مزید پڑھیں »

ولیمسن کی سنچری رائیگاں،انگلینڈ نے کیویز کو شکار کرلیا

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ): کپتان کین ولیمسن کی ناقابل شکست سنچری کے باوجود انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ہفتہ کو ویلنگٹن میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں کیوی قائد ولیمسن نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی،انگلینڈ نے کیویز کو زیرکرلیا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بین سٹوکس کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، انگلش ٹیم نے 224 رنز کا آسان ہدف 37.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان مورگن ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ونڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار ...

مزید پڑھیں »

سیاسی گرما گرمی میں پاکستانی کرکٹ شائقین کی اچھی خبر

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے ذریعے شکست دیکر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جب کہ پاکستان کی نمبر ون پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ میں ہونے والے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں کیویز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 150 ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free