سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں امریکی وفد ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں شرکت کر رہا ہےتاہم گیمز میں امریکا میڈلز کی دوڑ میں چوتھے نمبر پر ہے۔ امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کی سربراہی میں امریکی وفد سرمائی اولمپکس کی اختتامی تقریب میں شرکت کےلیے جنوبی کوریا پہنچا۔ شمالی کوریا کا وفد بھی ان کے انٹیلی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : ونٹر اولمپکس
ونٹر اولمپکس،روسی ایتھلیٹ کی آنکھوں کے چرچے
پیانگ یانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹراولمپکس میں روسی ایتھلیٹ انستاسیابریگولوواکی چمکیلی آنکھوں نے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ 25سالہ کلرنگ ایتھلیٹ کی پرجوش چمکیلی آنکھوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئی ہے اور لوگوں نے انہیں مشہوربرازیلین ماڈل ایڈریانالیما اور ہالی ووڈ ایکٹرز میگن فوکس اور انجلیناجولی سے تشبیہ دی ہے ۔نیشنل ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس، چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم
سیئول(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس میں چار طلائی تمغوں کے ساتھ جرمنی کی برتری قائم ہے ، فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا ،اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیدر لینڈ اور اسکی جمپنگ میں ناروے نے گولڈ میڈل جیت لیے۔ کھیلوں کے چوتھے دن بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری رہا ۔فری اسٹائل اسکینگ میں کینیڈا کےمائیکل کنگزبری نے دلکش انداز میں جمپ لگائی ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،جرمنی تین طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
پیانگ چن(سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹر اولمپکس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جس میں ایتھلیٹ تمغے تو جیت رہے ہیں لیکن تیز ہواؤں نے انہیں پریشان بھی کر رکھا ہے۔ مقابلوں میں اب تک جرمنی 3 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ مینز کے لوژ سنگلز مقابلے میں آسٹریا کے ڈیوڈگلیرشرنے گولڈ میڈل جیت کر سب کو حیران کر ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس،پہلا طلائی تمغہ سویئڈن کی شارلوٹ کے نام
پیونگ چینگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس کا پہلا طلائی تمغہ سوئیڈن کی شارلوٹ کیلا کے نام رہا، اُنہوں نے ویمنز کراس کنٹری اسکینگ میں دفاعی چیمپئن میرٹ بورجین کو شکست دی۔ جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چینگ میں ونٹراولمپکس مقابلوں میں آج سے میڈلز کی جنگ شروع ہوگئی ہے، کراس کنٹری اسکینگ کے ویمنز اسکائی تھلون میں تیس سالہ سوئیڈن کی ...
مزید پڑھیں »ونٹر اولمپکس کا آغاز کل سے،پاکستان بارے بھی بڑی خبر آگئی
پیانگ چنگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ونٹر اولمپکس 2018 کل سے جنوبی کوریا کے شہر پیانگ چنگ میں شروع ہوں گے جس میں پہلی بار پاکستان کے 2 ایتھلیٹ شرکت کر رہے ہیں ، جبکہ شمالی اور جنوبی کوریا کے ایتھلیٹس ایک پرچم تلے افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ پیانگ چنگ میں منعقدہ ونٹر اولمپکس 2018 میں 92 ممالک کے تقریباً 3 ...
مزید پڑھیں »