پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی معرکے کے لیے آکلینڈ سے ٹورنگا پہنچ گئی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں اتوار کو کھیلا جائے گا۔ سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ جبکہ دوسرے ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : پاکستان
پی ایس ایل تھری شیڈول کے مطابق ہو گی،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین بورڈ اور پی سی بی کے درمیان مسلسل 5سیریز کھیلنے کا معاہدہ ختم ہوگیا ۔چیئرین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کیربین ٹیم صرف اس سال سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی جبکہ 5 سہ ملکی سیریز امریکہ میں ہوں گی ،گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا سیریز کے ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،افغانستان کیویز کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی ۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل میں افغانستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو 202 رنز سے شکست دی۔ ہیگلے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج
آکلینڈ ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج جمعرات کو ایڈن پارک آکلینڈمیں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف سیریز میں1-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو میچ میں سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہو گا،قومی کرکٹرزنے میچ کی تیاری کیلئے ایڈن پارک پر3گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی میزبانی کریگا
ویسٹ انڈیز رواں سال کے آخر میں ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کپ کی میزبانی کرے گا، میگا ایونٹ 9 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا، یہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹورنامنٹس کی تاریخ کا پہلا موقع ہو گا کہ صرف ویمنز ایونٹ منعقد ہو گا، اس سے قبل مینز اینڈ ویمنز ورلڈکپ ٹورنامنٹس ایک ساتھ منعقد ہوتے ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ ٹرافی نے اپنا سفر شروع کردیا
فیفا ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی تین فروری کو پاکستان پہنچے گی ۔ٹرافی نے لندن سے اپنے سفر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے جو اپنے طویل دورے کے دوران دنیا کے چھ براعظموں کے 51 ملکوں کے 91 شہروں کا دورہ اور ایک لاکھ 52 ہزار کلومیٹر کا سفر9 ماہ میں طے کرے گی ۔ لندن میں منعقدہ ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹسمین علی زریاب خان کی پر اعتماد بیٹنگ کی بدولت ہدف 48 ویں اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی
شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹونٹی،محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے، لیکن ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی، تاہم پہلے میچ میں پلان ناکام ...
مزید پڑھیں »ویمن ہاکی ٹیم کے کوچ سعید خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ جلد پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیں گے۔ بنکاک میں ہونے والے ایشین گیمز کوالیفائر میں پاکستان ویمن ہاکی ٹیم نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،سات ٹیموں کے ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے صرف ...
مزید پڑھیں »