پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : پاکستان
پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر قرار
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 2017 ایوارڈز کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں جیت مومنٹ آف دی ایئر اور حسن علی کو ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری 2017 ایوارڈز کی فہرست میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر ...
مزید پڑھیں »ہال آف فیم،سہیل عباس فہرست سے نظر انداز
پاکستان ہاکی فیڈریشن کراچی اور لاہور میں رواں ماہ ورلڈ الیون اور قومی ہاکی ٹیم کے درمیان ہونے والے دو میچوں کی میزبانی کرے گا۔ ساتھ ہی پی ایچ ایف نے ہاکی "ہال آف فیم "کے تحت 10 سابق کھلاڑیوں، جن میں 6پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں، انہیں فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔ حیران کن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 5واں ون ڈے جمعہ کو
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں جمعہ کوسیریز کا آخری میچ کھیلا جائے گا۔سیریزمیں چارصفرکے خسارے کا شکارقومی ٹیم کواب وائٹ واش سے بچنے کے چیلنج کاسامنا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ سے چوتھا ون ڈے ہارنے کے بعد ہیملٹن سے ویلنگٹن پہنچ گئی۔ جہاں دونوں ٹیمیں جمعے کوسیریز ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل
پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،کیوی ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، کپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کے نمبر ون بالر صدف حسین کیساتھ زیادتی کیوں
پاکستان کے ڈومیسٹک ڈپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ یوبی ایل نے واپڈا کو فائنل میں شکست دے کر اپنے نام کیا لیکن ٹورنامنٹ کے بہترین بولر کا اعزاز خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر صدف حسین نے حاصل کی۔ ٹورنامنٹ میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر صدف حسین کے آر ایل کے لیے کھیل ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ،شاہین آفریدی کی تباہ کن بائونگ، آئرلینڈ زمین بوس
شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے انڈر19 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی نو وکٹ سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی۔ ونگھاری میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بالکل درست ثابت ہوا۔ شاہین آفریدی کی تباہ کن ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،چوتھا ون ڈے بھی کیویز کے نام
نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میں گرین شرٹس کے 263 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیویز نے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔ ہملٹن میں کھیلے گئے ون ڈے میچ ...
مزید پڑھیں »شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی
کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کرپشن کے الزامات کی بارش کر دی، کہتے ہیں کہ آئی سی سی سے ملنے والا فنڈ کہاں جاتا ہے؟ پاکستان کرکٹ میں کچھ خرچ نہیں کیا جاتا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کیا کیا ہو رہا ہے؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کرکٹ کی بہتری کے لئے ملنے والا فنڈ کہاں ...
مزید پڑھیں »