دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، نیوزی لینڈ نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی، انگلش ٹیم 3 درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، افغانستان نے بنگلا دیش کے بعد سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے آٹھویں پوزیشن سنبھال لی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : پاکستان
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،پاکستانیوں کیلئے ایسی خوشخبری جسے جان آپ جھوم اٹھیں گے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی جانب سے ٹیکس مسائل کے باعث چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا معاملہ عدم یقینی کا شکار ہونے کے بعد پاکستان نے 2021 ایڈیشن کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ آئی سی سی نے اس سے قبل بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیکس چھوٹ نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ پی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر آگئی،تفصیلات اس رپورٹ میں
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے خدشات سے دوچار ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیریز کا میزبان زمبابوے ہے وہی اس کا فیصلہ بھی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے دورہ زمبابوے پر چھائے سیاہ بادل کے باعث پریشانی سے دوچار ہے۔ کرکٹ زمبابوے مالی بحران ، اسپانسرز کی عدم دلچسپی اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوران پہلی بار ڈی آر ایس کا استعمال آئی سی سی معیار اور قوانین کے مطابق ہوگا۔ آئی سی سی نے ٹی 20 میچوں میں بھی ڈی آر ایس کی اجازت دےدی ہے، ڈی آر ایس سسٹم کو پی ایس ایل 2017 کے میچز میں بھی استعمال کیا گیا تھا۔ پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی لیگ جو شیڈول کے مطابق اپریل میں ہونا تھی اب ممکنہ طور پر اسے جولائی میں منعقد کیا جائے گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق قومی ہاکی ٹیم کے سخت شیڈول کی وجہ سے پاکستان ہاکی لیگ کا شیڈول کے مطابق انعقاد ممکن نظر نہیں آرہا ۔ انہوں نے بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے رواں سال کیلئے سپورٹس کیلنڈر جاری کردیا
اسلام آباد ( نوازگوھر ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے کھیلوں کے مقابلوں کا روواں سال کے لئے سپورٹس کیلنڈر جاری کر دیا ہے،گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نو انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے گا جبکہ ملک میں 18 ایونٹس ملک کے مختلف شہروں میں منعقد کئے جائیں گے، پاکستان جن ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، پلے آف میچز کے ٹکٹس جمعرات سے فروخت ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سٹیڈیم ،کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائنل کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت یکم مارچ سے شروع ہوگی جبکہ محدود تعداد میں ٹکٹ ملک بھر میں کورئیر کمپنی کے دفاتر سے بھی فروخت ہوں گے۔ پی سی بی کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قذافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرینگے؟آپ جان کر حیران ہو جائینگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں مشہور پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین، گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری کو دبئی میں ہوگا جس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کی بھی فہرست مکمل کر لی گئی ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کا بڑا اعلان،ڈس ایبلڈ کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
راولپنڈی (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن راشد لطیف نے پاکستان میں 4 ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقادکی خوشخبری سنادی، پاکستان کرکٹ بورڈکی منظوری سے نومبر2018ء میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی میں ہوگا جس کیلئے بھارت ، افغانستان اور بنگلہ دیش نے اپنی شرکت کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا،یہ خبر پڑھ کر آپ کے چہرے کھل اٹھیں گے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے مارچ کے آخر میں تین ٹی 20 میچز کے لئے ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے،جو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق میچز پہلے دو میچز 29 اور 31 مارچ کو ہونگے جبکہ تیسرا میچ یکم اپریل کو کھیلا جائےگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کو نومبر میں پاکستان کا دورہ ...
مزید پڑھیں »