شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے مینٹور وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز سے بڑھ کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننا بڑی بات ہے۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی ٹیم ملتان سلطانز کی پی ایس ایل میں اب تک پرفارمنس اچھی رہی ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کراچی
پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی میں فائنل کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل تھری فائنل کے انعقاد کا حتمی فیصلہ پیر کو ہوگا۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی پیر کو کراچی میں پی ایس ایل تھری کے فائنل کے انعقاد کے فیصلے کا اعلان کریں گے تاہم غیر ملکی سیکیورٹی اہلکاروں نے اپنی رپورٹ بورڈ کو پیش کردی۔سندھ حکومت نے سیکیورٹی پلان کو ...
مزید پڑھیں »پی سی ایل تھری،،،ہم پاکستان جائیں گے، 2 اہم ترین غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا رنگا رنگ میلہ دبئی میں سج چکا ہے جہاں سنسنی خیز میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کو سب سے زیادہ اس وقت کا انتظار ہے جب یہ ٹورنامنٹ آخری مراحل میں ہو گا اور ٹیمیں پاکستان کے میدانوں پر کھیلنے آئیں گی. گزشتہ برس پاکستان ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری فائنل،ٹکٹوں کی قیمت کا تعین نہ ہوسکا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا تعین تاحال نہ ہوسکا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن دبئی میں کامیابی سے جاری ہے اور پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ ملتان سلطانز 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے آج ٹاکرا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا آٹھواں میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں کراچی کنگز نے 2میچز کھیل کر دونوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ لاہور قلندرز 2میچ کھیلنے کے باوجود اپنی پہلی فتح سے محروم ہے ۔ لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں، صوبائی وزیر جام شورو کے اہم فیصلے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل تھری کے فائنل کی تیاریاں زوروں پر ہیں، بلدیاتی اداروں کا صوبائی وزیر جام خان شورو کی سربراہی میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں شہری سہولیات کے حوالے سے فیصلے ہوئے۔ کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بلدیاتی ادارے بھی متحرک ہوچکے ہیں۔ وزیر ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ایک برینڈ بن چکا ہے،شعیب اختر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک برینڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین ہے۔ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد کھلاڑی دیے ہیں اور کھلاڑیوں کو اضافے پیسے فراہم کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »اقبال قاسم بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے میں مصروف
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے ملکی بیٹسمینوں کی تکنیک کو بہتر بنانے کیلئے کراچی میں پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر کو ملک کا سب سے بڑا اور اہم ترین مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب پی سی بی نے غیر ملکی دوروں کیلئے بیٹسمینوں کی تکنیک بہتر بنانے پر بھرپور توجہ دینے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »لیژر لیگس،نارتھ مسلم ایف سی کی پہلی پوزیشن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھ مسلم ایف سی نے نیکسز ایف سی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیکر لیژر لیگس فٹ بال میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ ٹارگیرین یونائیٹڈ کی دوسری اور آر ایف یونائیٹڈ تیسری پوزیشن پر ہے۔ ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیژر لیگس سیزن تھری کے پریمئر ڈویثرن میں کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم اور سکسٹین ...
مزید پڑھیں »سلیکشن نہ ہونے پر سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمد حنیف کے بیٹے کی خود کشی
کراچی(سپورٹ لنک رپورٹ): سابق انٹرنیشنل کرکٹر عامر حنیف کے بیٹے محمد زریاب نے مبینہ طور پر ٹیم میں سلیکشن نہ ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ عامر حنیف کے مطابق ان کا بیٹا انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکا تھا اور کوچز کے رویئے سے دلبرداشتہ ہوکر اس نے یہ قدم اٹھایا۔ واضح رہے کہ گذشتہ ماہ ...
مزید پڑھیں »