شارجہ(سپورٹس لنک رپور)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے لیے کراچی والوں کو خوشخبری دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کامیابی سے متحدہ عرب امارات کے دبئی اور شارجہ اسٹیڈیمز میں جاری ہے۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر 7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کرکٹ
کرس گیل اب کن کیساتھ کرکٹ کھیلیں گے،جانیئے اس رپورٹ میں
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین جارحانہ بلے بازکرس گیل اب بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔ورلڈ کپ کوالیفائرز اتوار سے زمبابوے میں شروع ہوگا جس میں شریک 10 ٹیموں میں سے صرف دو ہی آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹکٹ حاصل کریں گی، اس بار کوالیفائرز ویسٹ انڈیز کی موجودگی کی وجہ سے کافی اہمیت اختیار کرچکے ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر ننھے وسیم اکرم کے چرچے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ نے دنیائے کرکٹ کو کئی نامور فاسٹ بولرز فراہم کیے ہیں۔ فضل محمود سے لیکر محمد عامر تک یہ فہرست بہت طویل ہے تاہم اس فہرست میں ایک نام ایسا بھی ہے جن کو نہ صرف پاکستان بلکہ کرکٹ کے عظیم ترین گیند بازوں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ ہے وسیم اکرم۔ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پہلی جیت،ملتان سلطانز کی پہلی ہار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں 114رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 5وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔ 11ویں اوور میں ملتان سلطانز کے بولر عمران طاہر بغیر کوئی رن دیے آصف علی 11رنز اور رسل صفر پر آئوٹ کردیا ۔ دبئی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کےچھا جانے والے بائولرابتسام کون؟کہاں سے آئے؟
حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ): اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف تباہ کن بولنگ کرنے والے پشاور زلمی کے کھلاڑی ابتسام شیخ نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹیڈ کے خلاف ابتسام شیخ نے 4 اوورز میں 20 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ایک خوبصورت کیچ بھی لیا جب کہ ان کی کارکردگی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور آسڑیلیکا کا پہلا ٹیسٹ یکم مارچ سے
ڈربن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ یکم مارچ سے ڈربن میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیاندوسرا ٹیسٹ 9 سے 13 مارچ تک پورٹ الزبتھ، تیسرا ٹیسٹ 22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹائون جبکہ چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،وہاب ریاض کی مونچھوں کے چرچے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کرکٹ کے دیوانے اس کے سحر میں مبتلا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پی ایس ایل تھری میں چوکوں اور چھکوں کی بارش کو دیکھنے کو ملتی ہی ہے لیکن افتتاحی میچ میں ایک چیز جس پر سوشل میڈیا پر خوب چرچا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری،لاہور کراچی کے میچوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل اور لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں اوراس سے پہلے2 ایلی منیٹڑز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس کے لیے بورڈ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیںجبکہ ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی غلطی نے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیساتھ کیا مذاق کیا ؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انسانی غلطیاں کسی بھی وقت کسی سے بھی ہوسکتی ہیں، ایسا ہی گزشتہ روز ہوا جب دن بھر کی چلتی غلطی کو شام میں ٹھیک کرلیا گیا۔ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی آرگنائزیشن ہویا جتنا بڑا انسان ہو تو اس کی غلطی کو اتنا ہی بڑا تصور کیا جاتا ہے، کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ روز یہ ...
مزید پڑھیں »ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔ ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔
مزید پڑھیں »