بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کی ورلڈ کپ 2019ء تک رسائی کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا جب اسے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ پرہانگ کانگ کیخلاف بھی 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب اسے کوالیفائی کرنے کیلئے کسی معجزے پر انحصار کرنا ہوگا،یہ فاتح ٹیم کی آئی سی سی کے مکمل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کوالیفائی
عامر کیبلز T-20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ: مزید دو میچوں کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) عامر کیبلز کے زیر اہتمام 8 ویں عامر کیبلز T-20 کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔پہلے میچ میں عامر کیبلز نے ٹوٹلی کرکٹ کو49رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔عامر کیبلز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں6 کھلاڑیوں کے نقصان پر170 رنز بنائے۔طاہر ...
مزید پڑھیں »پی سی ایل تھری،،،ہم پاکستان جائیں گے، 2 اہم ترین غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا
دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا رنگا رنگ میلہ دبئی میں سج چکا ہے جہاں سنسنی خیز میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کو سب سے زیادہ اس وقت کا انتظار ہے جب یہ ٹورنامنٹ آخری مراحل میں ہو گا اور ٹیمیں پاکستان کے میدانوں پر کھیلنے آئیں گی. گزشتہ برس پاکستان ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل
پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ہفتہ13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ پاپوا نیو گنی اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ بنگلا دیش اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ...
مزید پڑھیں »