لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، روایتی کھیل کبڈی میں پنجاب کے گبھرو نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، قومی کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : کھلاڑیوں
رومان رئیس کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ کیا؟سب کچھ بتا دیا
دبئی(پاکستان سپورٹس لنک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رومان رئیس نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ان کے کیرئیر کا ٹرننگ پوائنٹ ہے۔ مصباح الحق کی غیر موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنے والے رومان رئیس کا نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،ہاکی فیڈریشن نے 32کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کیلئے 32کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں مدعو کر لیا ۔ چیف سلیکٹر اصلاح الدین کی جانب سے شارٹ لسٹ کئے جانیوالے 32کھلاڑیوں کو 28فروری کو عبد الستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ٹیم منیجر حسن سردار کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اومان میں ...
مزید پڑھیں »شاہقین والی بال و نوجوان کھلاڑیوں کے لئے خوشخبری
کوٹلی(سپورٹس لنک رپورٹ)اپریل کے پہلے ہاف میں برقی سٹیڈیم دھڑہ کے مقام پر سدھنوتی و کوٹلی کے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا اہتمام کیا جا رہا ہے. جس میں دونوں اضلاع کی صرف آٹھ آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گیں۔اس ٹورنامنٹ میں تمام ٹیمیں مقامی اور نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ھوں گی ۔کسی بھی ٹیم میں دوسرے گاؤں کا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل تھری کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے کڑے اقدامات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے تیسرے ایڈیشن کو کرپشن سے پاک رکھنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں، ٹیموں کا ہوٹل بدل دیا گیا ہے، ہر ٹیم اور اس کی مینجمنٹ کے لیے ایک فلور مخصوص ہوگا جبکہ فرنچائزز کے مالکان کا دوسرے ہوٹلز میں قیام ہوگا۔ ساتھ ہی انٹیگریٹی آفیسرز 24 گھنٹے کھلاڑیوں کی کڑی نگرانی کریں ...
مزید پڑھیں »جاوید آفریدی کا ایک اور دھماکے دار اعلان
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاورزلمی کے مداحوں کے لیے یہ ہفتہ کافی دلچسپ ثابت ہوگا کیوں کہ ان کی پسندیدہ فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے اداکارہ ماہرہ خان اور اداکا ر حمزہ علی عباسی کو اپنا برینڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے بعد اب ایک اور دھماکے دار اعلان کردیا ہے ۔ جاوید آفریدی کے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک پیغام میں ایسا ...
مزید پڑھیں »ای لائبریریز منصوبہ پنجاب حکومت کا کھلاڑیوں کیلئے تحفہ ہے،سیکرٹری سپورٹس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی زیرصدارت سپورٹس بورڈ پنجاب میں ای لائبریریز کے منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میںکے سپورٹس افسران شریک تھے، ، اجلاس میں متعلقہ افسران نے زیر تعمیر ای لائبریری کے تعمیراتی کام میں پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب کو بتایا گیا کہ ان منصوبوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،،،میچ فکسنگ سائے،،کرپشن کو روکنے کیلئے تیاریاں
اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن سے منظر عام پر آنے والے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال بیت گیا لیکن کرکٹ پر لگنے والے داغ کی تحقیقات اب تک مکمل نہ ہو سکی۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل تھری کو ہر طرح کے کرپشن سے محفوظ رکھنے کےلیے بھرپور اقدامات کررہا ہے۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع،ایف بی آر کا پی سی بی کو خط،اہم انکشافات متوقع
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے قومی کرکٹرز کی آمدن ، ٹیکس ادائیگی اور اثاثوں سے متعلق جانچ پڑتال شروع کر دی ، پی سی بی کو کرکٹرز کی دو سال کی آمدن اور ٹیکس ادائیگی سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ایل ڈی اے اور نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی زیرصدارت نوتعمیر شدہ جمنیزیم ہالز کے افتتاح کے حوالے سے اہم اجلاس
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی صدارت میں پنجاب میں نوتعمیر شدہ جمنیزیم ہالز کے افتتاح کے حوالے سے اہم اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا، اجلاس میں پنجاب بھر کے ڈویژنل سپورٹس آفیسرز نے شرکت کی، متعلقہ آفیسران نے نو تعمیرشدہ جمنیزیم ہالز کے بارے میںسیکرٹری سپورٹس پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...
مزید پڑھیں »