ٹیگ کی محفوظات : ہرارے

کرس گیل اب کن کیساتھ کرکٹ کھیلیں گے،جانیئے اس رپورٹ میں

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین جارحانہ بلے بازکرس گیل اب بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلیں گے۔ورلڈ کپ کوالیفائرز اتوار سے زمبابوے میں شروع ہوگا جس میں شریک 10 ٹیموں میں سے صرف دو ہی آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ کی ٹکٹ حاصل کریں گی، اس بار کوالیفائرز ویسٹ انڈیز کی موجودگی کی وجہ سے کافی اہمیت اختیار کرچکے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹ ،زمبابوے نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 6وکٹوں سے مات دے دی

ہرارے(سپورٹس  لنک رپورٹ)زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم نے 5میچز کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنائے ،کپتان والڈرن 34 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد زمبابوےکرکٹر سکندر رضا کے ایسے انکشافات جن سے آپ لاعلم ہیں

ہرارے( سپورٹس  لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سالسے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان کا فائٹر پائلٹ بننے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی کرکٹ کے میدان میں ایک اور بڑی جیت

ہرارے( سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے زمبابوے ٹیم نے 9وکٹ پر 120 رنز اسکوربنائے، زمبابوے کی جانب سے میلکم والر 27 اور سولومن مائر 34 رنز کے ساتھ مزاحمت کر پائے۔ افغانستان کی جانب سے راشد خان نے تین اور شرف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free