انڈر 19 ویمنز ایشیا کپ میں نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپال ویمنز ٹیم نے پاکستان کا 105 رنز کا ہدف4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے۔ نیپال نے ہدف 19 ویں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : acc u19 cricket news
سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی
سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی شہر بانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی سکیورٹی گارڈ کی باصلاحیت بیٹی انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی، ہیڈ کوچ محسن کمال نے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر شہر بانو کو ڈیبیو کیپ پہنائی۔ شہربانو کا تعلق لودھراں سے ہے، انہوں نے ملائشیا میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز نیپال کے خلاف ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر19ایشیا کپ ، پاکستان دوسرا میچ آج نیپال کیخلاف کھیلے گا
ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ: پاکستان کل دوسرا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا ویمنز انڈر 19 ٹی 20ایشیا کپ میں پاکستان کل گروپ اے کا دوسرا اور آخری میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کی قیادت کپتان ضوفشاں ایاز کریں گی، پاکستان اور نیپال کا میچ بائیو ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی کوالالمپور: ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان پہلا میچ آج بھارت کیخلاف کھیلے گا
کوالالمپور۔ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا. روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلے امتحان سے قبل پاکستانی ٹیم کی بڑی تیاریاں بھارت کو زیر کرنے کی حکمت عملی۔ پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کی سلنگور ٹرف کلب میں بھرپور پریکٹس کوالالمپور۔ 14 دسمبر،2024 ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ آج ملائشیا میں سجے گا
ویمنز انڈر 19ٹی 20 ایشیا کپ ایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں، ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز کل سے ملائیشیا میں ہو گا۔ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا
بنگلادیش نے بھارت کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا بنگلادیش بھارت کو 59 رنز سے شکست دیکر انڈر 19 ایشیا کپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ 199 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی انڈر 19 ٹیم 35.2 اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی، کپتان محمد امان 26 اور ہاردک راج 24 ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ون ڈے ایشیا کپ: بنگلہ دیش پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
انڈر 19 ون ڈے ایشیا کپ: بنگلہ دیش پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا دبئی: انڈر 19 ون ڈے ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 117 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے جاپان انڈر 19 کو 180 رنز سے شکست دے دی دبئی، 4 دسمبر 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ چھ دسمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان نے جاپان کو ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پاکستان نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو 69 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »