افغانستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا کابل(ویب ڈیسک) افغانستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللہ شاہدی افغان ٹیم کی قیادت کریں گے اور افغانستان کے اسکواڈ میں رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، ابراہیم زادران، صدیق اللہ اتل، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی، گلبدین ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : afghanistan cricket
افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں رحمٰن اللہ گرباز کی سینچری اور عظمت اللہ عمر زئی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نصیب خان نے کہا ہے کہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیں گے، اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے محمد نبی نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ نصیب ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں 92 رنز سے شکست دے دی
افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 92 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 235 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی تھی۔ حشمت اللّٰہ شاہدی نے 52 اور محمد نبی نے 84 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلادیش کے تسکین ...
مزید پڑھیں »افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان
افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ اس سیریز کا میزبان ہوگا، مہمان ٹیم بنگلا دیش سے یہ 3 میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم پر افغانستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ون ڈے میچز 6 سے 11 نومبر 2024 کے دوران ...
مزید پڑھیں »اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے
افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ مشہور اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقد کی گئی، جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد شریک ہوئے۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو شکست دے دی
جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 34 اوورز میں 169 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ جنوبی افریقا نے 170 رنز کا ہدف 33 اوورز میں تین وکٹوں ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں 177رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے رحمان اللہ گرباز105 اورعظمت اللہ عمر زئی 86 رنز بنا کر نمایاں رہے، رحمت شاہ نے 50 اور ریاض حسن نے 29 بنائے۔ افغانستان نے رحمان اللہ گرباز کی جارحانہ سنچری اور راشد خان کی 5 وکٹوں کی بدولت جنوبی افریقہ کو ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کرکٹ میں افغانستان کی ایک اور تاریخی فتح
ون ڈے کرکٹ میں افغانستان نے ایک اور تاریخی فتح حاصل کی ہے۔ جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے چھے وکٹوں سے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا۔ بدھ کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے مقررہ ہدف میچ ...
مزید پڑھیں »