#Afro Asia Cup
-
افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز 20 سال بعد ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد افرو ایشیا کپ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔...
Read More »